تبدیلی کے محرک اور خوشحال مستقبل کی ضمانت نوجوان ہیں، وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

تبدیلی کے محرک اور خوشحال مستقبل کی ضمانت نوجوان ہیں، وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

قومی ترقی و پالیسی سازی میں نوجوانوں کا کردار بڑھانے کی اشد ضرورت ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تبدیلی کے محرک اور خوشحال مستقبل کی ضمانت نوجوان ہیں، انہیں پالیسی سازی میں شامل کرنا ہوگا۔کامن ویلتھ ایشیا یوتھ الائنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے نوجوانوں کو تبدیلی کی نوید قرار دیتے ہوئے کہا کہ قومی ترقی و پالیسی سازی میں نوجوانوں کا کردار بڑھانے کی اشد ضرورت ہے۔ تعلیم کو فروغ دے کر نوجوانوں کو بااختیار بنایا جا سکتا ہے، کیوں کہ نوجوان ہی پرامن اور خوشحال مستقبل کی ضمانت...

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دولت مشترکہ کی 60 فیصد آبادی 30 سال سے کم عمر کے افراد پر مشتمل ہے، جنہیں جدید ٹیکنالوجی اور فنی تعلیم سے آراستہ کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان کی 70 فیصد آبادی بھی 30 سال سے کم عمر کے افراد پر مشتمل ہے، جو ملک کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دانش اسکولز کی مدد سے کم وسائل رکھنے والے طلبہ کو معیاری تعلیم فراہم کی جا رہی ہے، جن کا دائرہ کار آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اوربلوچستان سمیت ملک کے دور دراز علاقوں تک بڑھایا جا رہا ہے۔اسی طرح پنجاب ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کے ذریعے کم مالی وسائل کے حامل طلبہ کو وظائف فراہم کیے گئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کو مدرسوں کی رجسٹریشن ترمیمات پر یقین دلایاوزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کو مدرسوں کی رجسٹریشن ترمیمات پر یقین دلایاوزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کو مدرسوں کی رجسٹریشن بل میں ترمیمات کے لیے ضمانت دی ہے اور صوبائی وزیراعلما (آر اے) کے ساتھ گفتگو کو یقینی بنایا ہے
مزید پڑھ »

پاک-چین اسٹریٹجک تعاون سے باہمی فائدے میں اضافہ ہوگا، چینی سفیرپاک-چین اسٹریٹجک تعاون سے باہمی فائدے میں اضافہ ہوگا، چینی سفیرنئے سال میں ہم مل کر کام کرنے اور چین۔پاکستان تعلقات کے لیے مزید روشن مستقبل کی تعمیر کے لیے تیار ہیں، جیانگ زیڈونگ
مزید پڑھ »

ترقی کے اعداد و شمار یا عوام کے خواب؟ترقی کے اعداد و شمار یا عوام کے خواب؟ترقی کے یہ گراف اور اعداد و شمار اس وقت تک بے معنی ہیں جب تک وہ عوام کی زندگیوں میں کوئی حقیقی تبدیلی نہ لائیں۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے جرمن اور عربی میں گفتگو کر کے شرکا کو حیران کردیاوزیراعظم نے جرمن اور عربی میں گفتگو کر کے شرکا کو حیران کردیاوزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ بینک کے نائب صدر سے جرمن زبان میں گفتگو کی اور سعودی اور متحدہ عرب امارات کے سفرا سے عربی میں گفتگو کی۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز: قتل اور جائیداد تباہ کرنے والے پاکستان کے دشمن ہیںوزیراعظم شہباز: قتل اور جائیداد تباہ کرنے والے پاکستان کے دشمن ہیںوزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ جو لوگ قتل کرتے ہیں اور جائیداد تباہ کرتے ہیں وہ صرف بلوچستان کے دشمن نہیں بلکہ پاکستان کے تمام دشمن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ پاکستان کے دشمن ہیں اور انہیں سمجھنا چاہیے کہ یہ پاکستان کے خلاف کھلی دشمنی ہے۔ انہوں نے غाजہ پر اسرائیل کے حملے کے بارے میں بات کی اور 42 دن کا جنگ بندی ابدی جنگ بندی ہونے کی امید ظاہر کی۔ انہوں نے گوادر ایئرپورٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور اسے چین کا تحفہ قرار دیا۔
مزید پڑھ »

مذاکرات شروع: تحریک انصاف اور حکومت کے نمائندےوں کے درمیان مذاکرات کا آغازمذاکرات شروع: تحریک انصاف اور حکومت کے نمائندےوں کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوا ہے جن میں سیاسی ورکروں کی رہائی اور سپریم کورٹ کا جوڈیشل کمیشن ایجنڈے کی سرفہرست آئٹمز ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 14:49:20