نئے سال میں ہم مل کر کام کرنے اور چین۔پاکستان تعلقات کے لیے مزید روشن مستقبل کی تعمیر کے لیے تیار ہیں، جیانگ زیڈونگ
پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان کے ساتھ ترقیاتی حکمت عملی میں مزید ہم آہنگی کا عمل جاری رکھے گا تاکہ باہمی سودمند تعاون مزید گہرا کیا جاسکے۔
انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبے اور غیر سی پیک منصوبے دونوں تجارتی تعاون کے منصوبے اور ترقیاتی تعاون کے منصوبے نہ صرف پاک۔چین تعاون کی پختگی کی عکاسی کرتے ہیں بلکہ یہ چین اور پاکستان کے مابین ہمہ جہت عملی تعاون کی وسعت کو بھی ظاہر کرتے ہیں۔ چینی سفیر نے کہا کہ چین نے اعلیٰ معیار کے بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کو فروغ دیا ہے ، اب تک 155 ممالک بیلٹ اینڈ روڈ تعاون میں شامل ہو چکے ہیں، 2024 میں بیلٹ اینڈ روڈ میں شریک ممالک کے ساتھ چین کی مجموعی تجارت 22 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گئی جو سال بہ سال 6.4 فیصد اضافہ ہے، اس طرح چین کی مجموعی غیر ملکی تجارت کی قدر کا 50.3 فیصد بنتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اللّیہ كرّی تّیْعْرِیْي لّمّیْسْرِیْيْ 2023ءسال 2023ء میں دنیا بھر میں برقی گاڑیوں کی فروخت میں 25 فیصد تک اضافہ ہوا، جس میں چین میں نمایاں اضافہ ہوا لیکن یورپ میں کمی آئی۔
مزید پڑھ »
چین میں ایچ ایم پی وی کی وجہ سے سانس کی بیماریوں میں تیزی سے اضافہچین میں ہونے والی ایچ ایم پی وی کی وجہ سے سانس کی بیماریوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے اسپتالوں پر بڑا دباؤ بڑھ رہا ہے۔ بھارت میں بھی ایچ ایم پی وی کے تین کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، اور طبی ماہرین بچوں اور کمزور مدافعتی نظام والے لوگوں کو خاص طور پر احتیاط کے ساتھ زندگی بسر کرنے کی مشورہ دی رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
لڑکیوں کی تعلیم کیلیے معاشرتی رویوں کو چیلنج کرنا ہوگا، لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہرپالیسی سازی اور فیصلوں میں لڑکیوں کی شمولیت کو یقینی بنانا ہوگا، پاک فوج کی پہلی خاتون لیفٹینٹ جنرل کا عالمی کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھ »
پاک-چین تجارتی تعلقات کی بدولت اسپورٹس گڈز کی برآمدات میں اضافہپاکستان کی اسپورٹس مصنوعات کی چین کو برآمدات میں 6.68 فیصد اضافہ ہوا ہے جو سال 2024ء میں 10.7 ملین ڈالر کی برآمدات بنتی ہے۔ پاکستان کی اسپورٹس گڈز کی صنعت کی عالمی سطح پر ترقی سے چین کے ساتھ اقتصادی تعلقات میں مزید استحکام آئے گا۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی معیشت میں استحکام کے واضع اشارےزرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے جب کہ بیرون ملک سے ترسیلات زر میں بھی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا ’’تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری‘‘ شروع کرنیکا اعلانفروری کے دوسرے ہفتے میں کراچی سے کھوکھراپار تک تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری کا سفر ہوگا
مزید پڑھ »