تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق کی نماز جنازہ ادا کردی گئی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NaeemulHaque
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق کو گزری قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ ان کی نماز جنازہ ڈیفنس خیابان اتحاد مسجد عائشہ میں ادا کی گئی، نعیم الحق کی نماز جنازہ مولانا تنویر الحق تھانوی نے پڑھائی۔
واضح رہے کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق گزشتہ روز کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے تھے، ان کی عمر 70 برس تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تحریک انصاف کے بانی رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کا نعیم الحق کے انتقال پر 3 روزہ سوگ کا اعلان،سیاسی سرگرمیاں معطلتحریک انصاف کا نعیم الحق کے انتقال پر 3 روزہ سوگ کا اعلان،سیاسی سرگرمیاں معطل Pakistan PTIPolitician NaeemulHaq PassedAway CancerDiagnosed Funeral Karachi naeemul_haque pid_gov PTIofficial SindhGovt_ MoIB_Official
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کا نعیم الحق کے انتقال پر 3 روزہ سوگ کا اعلاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نعیم الحق کے انتقال پر تحریک انصاف نے 3 روز کے سوگ کا
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق کی طبیعت بگڑ گئیکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما نعیم الحق کی طبیعت بگڑ گئی۔
مزید پڑھ »