تحریک انصاف ڈیل یا این آراو کا حصہ نہیں بن سکتی، فردوس اعوان سماء کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی گفتگو SamaaTV
فردوس عاشق اعوان نے واضح کیا ہے کہ پی ٹی آئی کسی ڈیل یا این آر او کا حصہ نہیں بن سکتی، نیب آزاد اور خود مختار ادارہ ہے، قانون سازی حکومت کے ساتھ اپوزیشن کی بھی ذمہ داری ہے۔ احسن اقبال کہتے ہیں کہ احتساب کی تمام ہوائیں ن لیگ کی جانب چل رہی ہیں، احتساب کو انتقام کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے، یہی حالات رہے تو 6 ماہ بعد کوئی حکومت سنبھالنے کیلئے تیار نہیں ہوگا۔
انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن رہنماؤں کو اسپتالوں کے بجائے گھروں میں شفاء ملتی ہے، کوئی اسپتال سے گھر کا رخ کرے تو یہ کونسی بیماری ہے، باریاں لے کر اقتدار کے مزے لوٹنے والوں کو جواب دینا ہوگا۔ مسلم لیگ ن کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے الزام لگایا کہ احتساب کی تمام ہوائیں ن لیگ کی جانب چل رہی ہیں، احتساب کو انتقام کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے، پی ٹی آئی کے بڑے بڑے مگر مچھ آزاد دکھائی دیتے ہیں، ایک چھتری تلے تمام کرپٹ لوگ جمع ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تحریک انصاف کا 30برس کے بعد کیا حال ہوگا ؟سعید غنی نے دلچسپ منظر کشی کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہاہے کہ فیصل واوڈا نے
مزید پڑھ »
پی آئی سی واقعہ پر نہ صرف انصاف ہوگا بلکہ نظر آئے گا: عثمان بزدارپی آئی سی واقعہ پر نہ صرف انصاف ہوگا بلکہ نظر آئے گا: عثمان بزدار Read News picunderattack LAWYERSATTACK PICAttack GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjab
مزید پڑھ »
عمران خان کے بغیر تحریک انصاف میں کوئی یونین کونسل کا الیکشن بھی نہیں جیت سکتا ، ولید اقبال نے واضح کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے سینیٹر ولید اقبال نے کہاہے کہ تحریک
مزید پڑھ »
پیپلزپارٹی کسی کے سامنے جھکنے والی نہیں ،تحریک انتقام کو انجام بہت برا ہونے والا ہے ،شیری رحماناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے سینٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی
مزید پڑھ »