اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے سینیٹر ولید اقبال نے کہاہے کہ تحریک
ضرور پڑھیں: نجی نیوز چینل 92کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ولید اقبال نے کہاہے کہ مائنس والے سلسلے سے متعلق فیصل جاوید نے ٹھیک کہا تھا کہ مائنس مائنس کرتی میں خود ہی مائنس ہوگئی ۔ یہ مائنس کرنے والے خود مائنس ہورہے ہیں۔
ولید اقبال کا کہناتھا کہ تحریک انصاف میں کوئی کتنا بھی بڑا ہو عمران خان کے بغیر یونین کونسل کا الیکشن بھی نہیں جیت سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے اوپر آرڈیننس کے حوالے سے سوالات اٹھائے جاتے ہیں لیکن پچھلی حکومتوں کے ادوار میں سینکڑوں کی تعداد میں آرڈیننسز پاس کئے گئے ۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں مثبت تبدیلیاں آنا شروع ہوگئی ہیں۔ خسارہ ختم ہوگیاہے اور سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی آچکی ہے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تحریک انصاف کا 30برس کے بعد کیا حال ہوگا ؟سعید غنی نے دلچسپ منظر کشی کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہاہے کہ فیصل واوڈا نے
مزید پڑھ »
کیا تحریک انصاف سندھ میں گورنر راج لگائے گی؟سماء کے پروگرام awazsamaatv میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ پیپلزپارٹی میں اگر کوئی فارورڈ بلاک بن رہا ہے تو اسے سپورٹ کرنا میرا جمہوری حق ہے SyedAliHaider13 SamaaTV
مزید پڑھ »
گھبرانے کا وقت تحریک انصاف کا ہے ہم گھبرانے والے نہیں، مرتضیٰ وہابکراچی: سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ گھبرانے کا وقت تحریک انصاف کا ہے ہم گھبرانے والے نہیں ہیں۔ سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون،
مزید پڑھ »