گھبرانے کا وقت تحریک انصاف کا ہے ہم گھبرانے والے نہیں، مرتضیٰ وہاب

پاکستان خبریں خبریں

گھبرانے کا وقت تحریک انصاف کا ہے ہم گھبرانے والے نہیں، مرتضیٰ وہاب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

Read more: Pakistan PPP MurtazaWahab BilawalBhuttoZardari PTI Newsonepk

کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ گھبرانے کا وقت تحریک انصاف کا ہے ہم گھبرانے والے نہیں ہیں۔

سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ملک میں مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں اور یہ حکومت کی غلط پالسییوں کا نتیجہ ہے ہر شخص کا استحصال ہورہا ہے۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ غلط ہے وفاقی حکومت سندھ کے معاملات پر اسلام آباد سے ڈکٹیٹ کرے اور بلاول بھٹو کہہ چکے ہیں یہ حکومت نااہل ہے۔ گورنر سندھ عوام کی خدمت کرنا چاہتے ہیں تو آئین پر چلیں۔

انکا کہنا تھا کہ گورنر صاحب کا کام پولیس افسر کو صوبہ بدر کرنا نہیں اور آئین کہتا ہے گورنر سندھ کے پاس کوئی ایگزیکٹو اختیارات نہیں ہیں۔ کب تک وفاق صوبائی معاملات میں مداخلت کرے گا اور گورنر سندھ ڈھٹائی سے کہہ رہے ہیں یہ انہوں نے تبادلہ کرایا ہے۔ سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا مزید کہنا تھا کہ گورنر سندھ کا یہ عمل قابل مذمت ہے اور گورنر صاحب آرٹیکل 105 اور 106 پڑھ لیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کے مائنس ہونے کا وقت آگیا ہے، جہانگیر ترینمریم نواز کے مائنس ہونے کا وقت آگیا ہے، جہانگیر ترینلاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ نواز شریف کی تیمارداری کیلئےان کےبیٹے موجود ہیں اور جن پرکیسزہیں وہ خودکوبچانےملک سےباہرجارہےہیں، اس لیے یہی کہہ سکتے ہیں کہ مریم نواز کے مائنس ہونےکاوقت آگیاہے۔
مزید پڑھ »

شہریت کا متنازع بل ،امریکی کمیشن کا بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ پرپابندی کا مطالبہشہریت کا متنازع بل ،امریکی کمیشن کا بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ پرپابندی کا مطالبہواشنگٹن:امریکا کےفیڈرل کمیشن برائےعالمی مذہبی آزادی کاکہناہےبھارت میں ترمیمی شہریت کابل منظورہونےکےبعدامریکی حکومت امیت شاہ پرپابندی عائد کرے
مزید پڑھ »

عابد علی کے سر پر سبز کیپ سجنے کا وقت قریب - ایکسپریس اردوعابد علی کے سر پر سبز کیپ سجنے کا وقت قریب - ایکسپریس اردوراولپنڈی ٹیسٹ میں شمولیت کا امکان،فوادعالم اورنسیم شاہ کی شرکت بھی متوقع
مزید پڑھ »

مالم جبہ اور بی آر ٹی پر ریفرنس تیار ہے، چیئرمین نیب کا اعلانمالم جبہ اور بی آر ٹی پر ریفرنس تیار ہے، چیئرمین نیب کا اعلان12:25 PM, 9 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس
مزید پڑھ »

ڈاکٹر عدنان: ’نواز شریف کو دوبارہ اسٹروک ہونے کا بہت خطرہ ہے‘ڈاکٹر عدنان: ’نواز شریف کو دوبارہ اسٹروک ہونے کا بہت خطرہ ہے‘پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے بتایا ہے کہ ان کو ماضی میں دو مرتبہ ہارٹ اٹیک ہو چکا ہے اور ان کو دوبارہ اسٹروک ہونے کا بہت خطرہ ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 10:36:35