حسین نواز: میڈیکل رپورٹس پاکستان میں عدالت کے سامنے پیش کی جائیں گی
ڈاکٹر عدنان نے اس بارے میں تفصیل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف کو ماضی میں دو مرتبہ ہارٹ اٹیک ہو چکا ہے اور ان کی خون کی شریانیں اسی فیصد بند ہیں۔ انھوں نے کہا ان کو دوبارہ اسٹروک ہونے کا بہت زیادہ خطرہ ہے۔
ڈاکٹر عدنان نے میاں نواز شریف کی بیماری کی تشخیص میں پیچیدگیوں کے لیے انگریزی زبان کی اصطلاح 'ڈائگناسٹک ڈالیما' کا لفظ استعمال کی۔ یعنی ماہرین کے لیے ان کا مرض کی تشخیص ایک معمہ بنی ہوا ہے۔ میاں نواز شریف کے ممکنہ آپریشن کے بارے میں بات کرتے ہوئے حسین نواز نے کہا کہ ان کی موجودہ حالت میں ان کا آپریشن نہیں کیا جا سکتا کیونکہ آپریشن کے دوران اندرونی اور بیرونی بلیڈنگ یا خون بہنے سے ان کی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔
میاں نواز شریف کے بیمار پڑنے کی وجوہات کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ جب وہ نیب کی زیر حراست تھے تو تین دن کے اندر ان کے پلیٹلٹس پچھہتر ہزار سے دو ہزار پر آ گئے تھے جس کی تحقیقات ہونی چاہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز شریف کو علاج کے لئے امریکہ لے جایا جاسکتا ہے، مریم اورنگزیب | Abb Takk News
مزید پڑھ »
نواز شریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے، مریم اورنگزیبنواز شریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے، مریم اورنگزیب تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
نواز شریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بنداسلام آباد: مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ نوازشریف کےدماغ کوخون پہنچانےوالی شریان88 فیصد بند ہے ڈاکٹرزنے امریکا میں علاج کی تجویزدی ہے
مزید پڑھ »
پاک بحریہ کا آبدوزہنگور کو بھارتی جنگی جہاز کو غرقاب کرنے پر خراجِ تحسیناسلام آباد : پاک بحریہ نے آبدوز ہنگور کو بھارتی جنگی جہاز کو غرقاب کرنے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہنگور کا کارنامہ دشمن کبھی نہیں بھولے گا۔
مزید پڑھ »