نواز شریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند

پاکستان خبریں خبریں

نواز شریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

نواز شریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ARYNewsUrdu NawazSharif

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ نوازشریف کےدماغ کوخون پہنچانےوالی شریان88 فیصد بند ہے ، پلیٹ لیٹس کی مقدار میں مسلسل کمی کی وجوہات اب تک معلوم نہیں ہوسکیں، ڈاکٹرزنے نوازشریف کی امریکا میں علاج کی تجویزدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی صحت سے متعلق بیان میں کہا کہ ذہنی مفلوج آج تک نوازشریف کی صحت پرسیاست کررہے ہیں، نااہل حکومت کی سیاست اورذہنی حالت بھی پست ہو چکی ہے، حکومت عوام کیلئے 50لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکریوں کا بندوبست کرے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز نے نواز شریف کی امریکا میں علاج کی تجویزدی ہے، نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے، ڈاکٹرز کے مطابق کئی طبی پیچیدگیاں سنگین نتائج کی حامل ہوسکتی ہیں۔

ن لیگی ترجمان نے مزید کہا کہ موجودہ صورتحال میں محمد نواز شریف کی امریکہ منتقلی ڈاکٹرز کے لئے ایک اور طبی امتحان ہے، اندرونی اعضاءکے معائنے کے لئے نواز شریف کی بائی آپسی کی جائے گی، موجودہ طبی کیفیات کو دیکھتے ہوئے بائی آپسی کرنے پر ڈاکٹرز کی مشاورت ہوئی ہے،پلیٹ لیٹس کے معاملے میں بھی بہتری پیدا نہیں ہوئی۔

ان کا کہنا تھا کہ اسٹیرائڈز کی ہائی ڈوز دینے کا سلسلہ اب بھی جاری ہے ، اسٹیرائڈز اور پلیٹ لیٹس کی تعداد بڑھانے کی ادویات کے نتیجے میں نواز شریف کی شوگر انتہائی زیادہ ہے ، ڈاکٹرز شوگر کی مقدار اور پلیٹ لیٹس کے توازن کو اعتدال میں لانے کی کوشش کررہے ہیں تاہم پلیٹ لیٹس کی مقدار میں مسلسل کمی کی وجوہات اب تک معلوم نہیں ہوسکیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‎نواز شریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے، مریم اورنگزیب‎نواز شریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے، مریم اورنگزیبنواز شریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے، مریم اورنگزیب تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے: مریم اورنگزیبنوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے: مریم اورنگزیبنوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے: مریم اورنگزیب MarriyumAurangzeb NawazSharifHealth London US MedicalTreatment pid_gov MoIB_Official Marriyum_A pmln_org president_pmln
مزید پڑھ »

نومبر کا آخری ہفتہ : مہنگائی کی شرح میں 0.72 فیصد کمی ریکارڈ کی گئینومبر کا آخری ہفتہ : مہنگائی کی شرح میں 0.72 فیصد کمی ریکارڈ کی گئینئے مالی سال 2019-20ء کے پانچویں ماہ (نومبر2019ء ) کے آخری ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.72
مزید پڑھ »

کوشش ہے ٹیسٹ میچ میں 200 فیصد پرفارم کروں، فواد عالم - Sport - Dawn Newsکوشش ہے ٹیسٹ میچ میں 200 فیصد پرفارم کروں، فواد عالم - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

نومبر کا آخری ہفتہ : مہنگائی کی شرح میں 0.72 فیصد کمینومبر کا آخری ہفتہ : مہنگائی کی شرح میں 0.72 فیصد کمینومبر کا آخری ہفتہ : مہنگائی کی شرح میں 0.72 فیصد کمی November Prices Decreased Business Trade
مزید پڑھ »

نومبر کا آخری ہفتہ : مہنگائی کی شرح میں 0.72 فیصد کمینومبر کا آخری ہفتہ : مہنگائی کی شرح میں 0.72 فیصد کمینئے مالی سال 2019-20ء کے پانچویں ماہ (نومبر2019ء ) کے آخری ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.72
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 16:59:58