اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہاہے کہ فیصل واوڈا نے
صحیح بات کی ہے کیونکہ حکومت کے پاس تجربے کافقدان ہے اور جب یہ بھی ہماری طرح تیس پینتیس برس پرانے ہوجائیں گے تو ان کی کارکردگی بھی ٹھیک ہوجائے گی ۔اے آروائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ پی آئی سی واقعہ کی ذمہ داری حکومت پرآتی ہے ، پولیس کے لوگ اس وقت تککام نہیں کریں گے جب تک اوپر بیٹھے ہوئے چیف ایگزیکٹو ان کو ٹھیک طور پر ہدایات نہ دیں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب کوچلانا سردار عثمان بزدار کے بس کی بات نہیں ہے ، پنجاب ایک بڑا صوبہ ہے ۔یہ پنجاب کے لوگوں سے بڑی زیادتی ہورہی ہے...
سعید غنی کا کہنا تھا کہ فیصل واوڈا نے صحیح بات کی ہے کیونکہ حکومت کے پاس تجربے کافقدان ہے اور جب یہ بھی ہماری طرح تیس پینتیس برس پرانے ہوجائیں گے تو ان کی کارکردگی بھی ٹھیک ہوجائے گی ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بچی کے زندہ دفن کرنے کے معاملے کی مکمل تحقیقات کی، سعید غنیبچی کے زندہ دفن کرنے کے معاملے کی مکمل تحقیقات کی، سعید غنی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
اسپنر نہ کھلانے کے سوال پر نسیم شاہ نے بال کوچز کے کورٹ میں ڈال دیاسپنر نہ کھلانے کے سوال پر نسیم شاہ نے بال کوچز کے کورٹ میں ڈال دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بھارتی موسیقار لے پالک بیٹی کے ہاتھوں قتل,بیٹی نے باپ کے ٹکڑےکرکے دریا میں بہاڈالےبھارتی موسیقار لے پالک بیٹی کے ہاتھوں قتل,بیٹی نے باپ کے ٹکڑےکرکے دریا میں بہاڈالے India Mumbai AdoptedDaughter Killed Father Chopped Deadbody Musician BennettRebello MumbaiPolice BodyPartsInThreeBags MithiRiver PMOIndia htTweets
مزید پڑھ »
طارق فضل چودھری نے تحریک انصاف کواخلاقیات سے عاری قراردیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چودھری نے کہاہے کہ تحریک
مزید پڑھ »
پہلی بار علی ظفر نے سسرالیوں کے گھر پارٹی میں’چھوا‘: میشا شفیع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »