ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن: فرد جرم عائد کرنے کے لیے پرویز الہی 7 جنوری کو طلب

پاکستان خبریں خبریں

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن: فرد جرم عائد کرنے کے لیے پرویز الہی 7 جنوری کو طلب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

احتساب عدالت لاہور نے محمد خان بھٹی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا

مسلم لیگ کو قومی اداروں پر سپریم کورٹ جیسے حملے کا ری پلے نہیں کرنا چاہئے۔ چوہدری پرویز الہیٰ۔ فوٹو : فائل

عدالت نے محمد خان بھٹی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا، عدالت نے پرویز الہی کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے سات جنوری کو طلب کرلیا۔ تحریری حکم کے مطابق عدالت کسی قسم کی مزید تاخیر نہیں کرتی، اس سے پچھلی تاریخ پر محمد خان بھٹی کی میڈیکل گروانڈ پر حاضری معافی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جی ایچ کیو حملے میں 14 ملزمان پر فرد جرم عائدجی ایچ کیو حملے میں 14 ملزمان پر فرد جرم عائدعدالت نے جی ایچ کیو حملے میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت 14 ملزمان پر فرد جرم عائد کر کے کیس کی مزید سماعت کو 21 دسمبر تک ملتوی کردیا۔
مزید پڑھ »

اربوں کی کرپشن کا الزام؛ پرویز الٰہی فرد جرم کیلیے عدالت طلباربوں کی کرپشن کا الزام؛ پرویز الٰہی فرد جرم کیلیے عدالت طلبجس طرح پرویز الٰہی اسپتال جاتے ہیں ویسے ہی عدالت میں حاضری کے لیے آ جائیں، عدالت کے ریمارکس
مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف توہین عدالت؛ کیس چلانے سے متعلق حکومتی وکیل ہدایات لیکر آگاہ کرے، آئینی بینچعمران خان کیخلاف توہین عدالت؛ کیس چلانے سے متعلق حکومتی وکیل ہدایات لیکر آگاہ کرے، آئینی بینچاگر توہین عدالت کی کارروائی آگے بڑھی تو عمران خان کو فرد جرم عائد کرنے کیلیے پیش کرنا پڑے گا، جسٹس امین
مزید پڑھ »

پشاور ہائی کورٹ: سینٹ الیکشن میں جلد فیصلہ، 16 جنوری تک جواب طلبپشاور ہائی کورٹ: سینٹ الیکشن میں جلد فیصلہ، 16 جنوری تک جواب طلبپشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن سے ملک کے ایوان بالا (سینیٹ) کے الیکشن کے معاملے کو جلد حل کرنے کا حکم دیتے ہوئے 16 جنوری تک جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائدشاہ محمود قریشی کی جانب سے 265 ڈی کی درخواست دائر کی گئی جس کے باعث ان پر جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی
مزید پڑھ »

بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کیلیے اے ڈی بی نے 20کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدیبجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کیلیے اے ڈی بی نے 20کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدیمنصوبے کے تحت بجلی کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کے لیے ترسیلی نظام کو اَپ گریڈ اور جدید بنایا جائے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 02:36:34