ترکيہ میں سیاحت میں 2024ء میں کامیابی

سیاحت خبریں

ترکيہ میں سیاحت میں 2024ء میں کامیابی
ترکیہسیاحتسیاح
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

سال 2024ء کے دوران ترکیہ میں عالمی سطح پر سیاحت کے لیے آنے والے بین الاقوامی سیاحوں کی تعداد 9.8 فیصد اضافے سے 6 کروڑ 22 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ کورنا دور سے قبل سال2019 کی سطح کے مقابلے میں سیاحوں کی ترکیہ آمد 20.3 فیصد بڑھ گئی ہے۔

سال 2024 کے دوران ترکیہ میں عالمی سطح پر سیاحت کے لیے آنے والے بین الاقوامی سیاحوں کی تعداد 9.8 فیصد اضافے سے 6 کروڑ 22 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ کورنا دور سے قبل سال2019 کی سطح کے مقابلے میں سیاحوں کی ترکیہ آمد 20.3 فیصد بڑھ گئی ہے۔ ان میں ایک لاکھ 35 ہزار سے زائد پاکستانی سیاح بھی شامل ہیں۔

مجموعی طور پر سال 2024 ترکیہ میں سیاحت کے لیے سب سے کامیاب سال رہا۔ یورپ، مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا بدستور ترکیہ کی سب سے بڑی مارکیٹیں ہیں جبکہ امریکا، بھارت اور چین سے آنے والے سیاحوں کی تعداد میں سال 2024 میں زبردست اضافہ ہوا۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سیاحت، یو این ٹوارزم کے مطابق، ترکیہ 2023 میں صف اول کے ان پانچ ممالک میں شامل ہے جہاں سب سے زیادہ مسافروں نے سفر کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ترکیہ سیاحت سیاح آمد Ekonomi سیاحت

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈونیشیا کی معیشت کی 2024ء میں 5.03 فیصد اضافہانڈونیشیا کی معیشت کی 2024ء میں 5.03 فیصد اضافہانڈونیشیا کی معیشت 2024ء میں 5.03 فیصد بڑھی، جو 2023ء میں 5.05 فیصد تھی اور یہ تین سالوں میں سب سے کم اضافہ ہے۔
مزید پڑھ »

عوامی مینڈیٹ تسلیم نہ کرنے پر ملک ٹوٹا مگر ہم نے سبق نہیں سیکھا، جے یو آئیعوامی مینڈیٹ تسلیم نہ کرنے پر ملک ٹوٹا مگر ہم نے سبق نہیں سیکھا، جے یو آئیء کے بعد 2024ء کے انتخابات میں دھاندلی کے ریکارڈز توڑ دیے گئے، ترجمان
مزید پڑھ »

اللّیہ كرّی تّیْعْرِیْي لّمّیْسْرِیْيْ 2023ءاللّیہ كرّی تّیْعْرِیْي لّمّیْسْرِیْيْ 2023ءسال 2023ء میں دنیا بھر میں برقی گاڑیوں کی فروخت میں 25 فیصد تک اضافہ ہوا، جس میں چین میں نمایاں اضافہ ہوا لیکن یورپ میں کمی آئی۔
مزید پڑھ »

ادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، مریضوں کی قوت خرید متاثر ہونے لگیادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، مریضوں کی قوت خرید متاثر ہونے لگیروز مرہ میں استعمال ہونے والی ادویات کی قیمتوں میں 2023 کے مقابلے میں 2024 میں 50 فیصد سے زائد اضافہ ہوا
مزید پڑھ »

پاکستان نے IT Export میں نیا ریکارڈ قائم کیاپاکستان نے IT Export میں نیا ریکارڈ قائم کیااکتوبر 2023 سے جاری 15 مہینوں کی مسلسل IT Export میں اضافہ دسمبر 2024 میں 348 ملین ڈالر تک پہنچا ہے، جو تاریخ میں سب سے زیادہ ہے۔
مزید پڑھ »

نیپال نے ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی کی فیس بڑھا دینیپال نے ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی کی فیس بڑھا دیرقم پہاڑ کی صفائی اور ریسکیو آپریشنز میں خرچ کی جاتی ہے، نیپالی محکمہ سیاحت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 20:59:25