انڈیا میں عامر خان اور ترک صدر اردوغان کی اہلیہ کی ملاقات پر شور، ترکی انڈیا کا دوست ہے یا دشمن؟
اسلام کے نام پر اقتدار میں آنے والی جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی یا اے کے پارٹی کے رہنما رجب طیب اردوغان نے ترکی کی شناخت کو تبدیل کرنے کی کوشش کی جسے اتا ترک یعنی مصطفی کمال پاشا نے تشکیل دیا تھا۔
پہلا مسئلہ دونوں ممالک کے مابین تجارتی عدم توازن تھا، جو انڈیاکے حق میں تھا۔ یعنی انڈیا زیادہ سامان ترکی بھیج رہا تھا، ترکی سے در آمد کم تھی۔ چنانچہ ترکی توازن چاہتا تھا کہ انڈیا اپنی درآمدات میں اضافہ کرے اور مشرق وسطی میں ترکی کے ساتھ منصوبوں پر بھی کام کرے۔ اور اس کے بعد سے ایک طرف جہاں اسرائیل، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور امریکہ جیسے ممالک سے انڈیا کی قربت بڑھتی گئی ترکی مزید دور چلا گیا۔
گلین تحریک انڈیا میں بھی سرگرم عمل رہی ہے۔ اور پھر اردوغان نے توقع کی تھی کہ انڈیاگلین موومنٹ کے تمام سکولوں اور دفاتر کو بند کرا دے۔در حقیقت انڈیا کے ساتھ تعلقات استوار نہیں ہوتے دیکھ کر ترک صدر نے اب اپنی توجہ مسلم ممالک کے قائد بننے پر مرکوز کر دی ہے۔ وہ کہتے ہیں: 'ہم چاہتے ہیں کہ پوری دنیا اس پر متفق ہو جائے جو ہم نے کشمیر پر کیا، لیکن سچ تو یہ ہے کہ بیشتر ممالک اس سے اتفاق نہیں کرتے، چاہے وہ اس کو کوئی مسئلہ ہی کیوں نہ بنائیں، لیکن وہ اس سے متفق نہیں ہیں۔ لیکن اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہے کہ وہ ہمارے دشمن ہیں۔ ہمارے ملک میں ایک بہت بڑا طبقہ موجود ہے جو یہ سمجھتا ہے کہ حکومت نے کشمیر میں جو کیا وہ ٹھیک نہیں تھا پھر کیا وہ لوگ انڈیا مخالف ہو...
تو ترکی دوست ہے کہ دشمن؟ اس کا جواب شاید یہ ہو گا کہ دونوں ممالک اس وقت اپنی اپنی دوڑوں میں مسابقت کر رہے ہیں، اور دونوں ایک دوسرے کو ہراسانی کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Roznama Dunya: خصوصی ایڈیشن :- تحریک انصاف کے معاشی ترقی کے دعوے اور حقیقتتحریک انصاف کی دو سالہ دور حکومت میں ڈالر کی قدر ، پیٹرول و دیگر اجناس کی قیمتوں ، مہنگائی و بیروزگاری کی شرح اور ملکی قرضوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا
مزید پڑھ »
'صدر مملکت کراچی کے لئے فکرمند اور مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ 'کراچی : پی ٹی آئی رہنما خرم شیرزمان نے کہا ہے کہ صدر مملکت عارت علوی کراچی کے لئے فکرمند اور مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ ہیں،
مزید پڑھ »
لیسکو کے الیکٹرک کے نقش قدم پر اور نایاب ہوتی چینی!!!لیسکو کے الیکٹرک کے نقش قدم پر اور نایاب ہوتی چینی!!! چینی کے اس ممکنہ بحران کا مقابلہ کیسے کرناہے حکومت کو اس حوالے سےابھی کام شروع کر دینا چاہیے۔اگراس میں تاخیر ہوئی تو یاد رکھیں ناصرف چینی کی قلت پیدا ہو گی بلکہ یہ ڈالر کے ریٹ کو بھی پیچھےچھوڑ جائے گی۔
مزید پڑھ »
موجودہ حکومت کے 2 سال تباہی اور بربادی کے سال ہیں، سعد رفیقلاہورکی احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ ریفرنس پرمزید کارروائی 26اگست تک ملتوی کردی،مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کہتےہیں کہ موجودہ حکومت کے 2 سال تباہی اور بربادی کے سال ہیں، حکومت غیر فعال ہو تو دوسرے اداروں کو سامنے آنا پڑتا ہے۔
مزید پڑھ »
راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبریراولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »