راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق جڑواں شہروں کے سیاحتی مقامات کی سیر کے لیے ڈبل ڈیکر بس چلے گی، پنجاب حکومت کی جانب سے منصوبہ تیار کرلیا گیا جس کا افتتاح آج ہوگا۔اس اہم اقدام سے سیاحوں کو سستی اور بہترین سفری سہولت میسر آئے گی۔ اپنے تازہ بیان میں وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ ڈبل ڈیکر بس راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں کے لیے حکومت کا تحفہ ہے۔خیال رہے کہ 16 اگست کو ڈبل ڈیکر بس کا آزمائشی سفر کیا گیا تھا۔ بس کا آزمائشی سفر راولپنڈی کے علامہ اقبال پارک سے شروع ہوا جو فیض آباد سے ہوتا ہوا فیصل مسجد، بلیو ایریا،...
ممکنہ طور پر بس کا فی کس کرایہ 400 روپے ہوگا، بس کے لیے ٹرمینل راولپنڈی میں جلد قائم ہوجائے گا جبکہ بس کا سفر 30 کلومیٹر پر محیط ہوگا جس کے ٹکٹ کا اجرا آن لائن کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نوازشریف کے اسلام آبادہائیکورٹ کی اجازت کے بغیر بیرون ملک روانگی کاانکشافاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کو اشتہاری قراردینے کیخلاف پردرخواست پر اسلام آبادہائیکورٹ نے حکم نامہ جاری کردیا،اسلام آبادہائیکورٹ نے
مزید پڑھ »
منی لانڈرنگ کیس : شہباز شریف اور ان کے بیٹوں حمزہ اور سلمان شہباز کیخلاف ریفرنس دائرلاہور : قومی احتساب بیورو (نیب ) نے منی لانڈرنگ کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا۔
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کے معاشی ترقی کے دعوے اور حقیقتلاہور: (طارق حبیب) تحریک انصاف کی دو سالہ دور حکومت میں ڈالر کی قدر، پیٹرول ودیگر اجناس کی قیمتوں، مہنگائی و بیروزگاری کی شرح اور ملکی قرضوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »
لیسکو کے الیکٹرک کے نقش قدم پر اور نایاب ہوتی چینی!!!لیسکو کے الیکٹرک کے نقش قدم پر اور نایاب ہوتی چینی!!! چینی کے اس ممکنہ بحران کا مقابلہ کیسے کرناہے حکومت کو اس حوالے سےابھی کام شروع کر دینا چاہیے۔اگراس میں تاخیر ہوئی تو یاد رکھیں ناصرف چینی کی قلت پیدا ہو گی بلکہ یہ ڈالر کے ریٹ کو بھی پیچھےچھوڑ جائے گی۔
مزید پڑھ »
سندھ کے مسائل کے حل کے لیے مشاورتی کمیٹی تشکیلسندھ کے مسائل کے حل کے لیے مشاورتی کمیٹی تشکیل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
یو اے ای اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان ایک اور بڑی پیش رفتابوظہبی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدے کے بعد اب ڈائریکٹ ٹیلیفون سروس کا بھی آغاز کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »