استنبول، انقرہ اور دیگر شہروں میں سڑکوں، یونیورسٹی کیمپسز اور ٹرین اسٹیشنوں پر عوام حکومت کے خلاف مظاہرے کر رہے ہیں
استنبول: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے بڑے سیاسی حریف اور استنبول کے میئر اکرم امام اعولو کو گرفتار کر لیا گیا۔ وہ چند دن بعد ترک صدارتی انتخابات کے لیے ریپبلکن پیپلز پارٹی کے امیدوار نامزد ہونے والے تھے۔
حکومت نے چار روزہ پابندیاں نافذ کر دی ہیں، جن کے تحت عوامی اجتماعات پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تاہم، اپوزیشن کا کہنا ہے کہ یہ امام اعولو کو صدارتی دوڑ سے باہر کرنے کی سازش ہے۔ دوسری جانب عرب میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ امام اعولو کی یونیورسٹی ڈگری بھی منگل کو منسوخ کر دی گئی تھی، جس کے بعد ان کی صدارتی نامزدگی بھی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی وزیر نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچانے کا کریڈٹ عوام کو دے دیا، دل کھول کر تعریفایوب دور میں چینی مہنگی ہوئی تو لوگ سڑکوں پر تھے، عوام نے روٹی اور علاج کی قربانی دے کر ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، گفتگو
مزید پڑھ »
جعفر ایکسپریس حملہ، دہشت گرد بزدلانہ کارروائیوں سے ملک کا امن سبوتاژ نہیں کرسکتے، نواز شریفجعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر شدید رنج ہے، صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف
مزید پڑھ »
رمضان المبارک میں اسرائیلی ظلم جاری، مسجد اقصیٰ میں فلسطینی نمازیوں پر حملہفلسطینی عوام کی عبادات میں رکاوٹ ڈالنے اور ان کے مقدس مقامات کی بے حرمتی پر عالمی سطح پر مذمت کی جا رہی ہے
مزید پڑھ »
پنجاب بھر کی جیلوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہگرین انرجی کے مجوزہ حل پر مرحلہ وار عملدرآمد سے بجلی کے بلوں میں 60 فیصد کمی آئے گی ، سروے
مزید پڑھ »
فلوریڈا میں 2 اسرائیلیوں پر حملہ، مشتبہ نے فلسطینی سمجھ کر فائرنگ کیامریکی ریاست فلوریڈا میں ایک شخص کو 2 اسرائیلی سیاحوں پر یہ سمجھ کر فائرنگ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا کہ وہ فلسطینی ہیں۔
مزید پڑھ »
مودی سرکار نے دریاؤں کا پانی روک لیا، بنگلہ دیش میں احتجاجلاکھوں کسان سڑکوں پرآگئے،بنگلہ دیش کے تیستا پروجیکٹ میں بھی مودی رکاوٹ
مزید پڑھ »