جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر شدید رنج ہے، صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف
جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر شدید رنج ہے، صدر مسلم لیگ نواز شریفپاکستان مسلم لیگ کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت ایسی بزدلانہ کارروائیوں سے پاکستان کا امن سبوتاژ نہیں کرسکتے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر شدید رنج ہے۔نواز شریف نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی...
خیال رہے کہ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے اور تمام دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔Mar 11, 2025 12:59 AMخیبر، بارشوں کے باعث چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق، 2 زخمیکراچی؛ ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چل جانے سے والدین کا اکلوتا بیٹا جاں بحقزرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کی نسبت ڈالر تگڑاغزہ میں نسل کشی پر معروف آرکیٹیکٹ یاسمین لاری کا اسرائیلی ادارے سے ایوارڈ،انعامی رقم لینے سے انکارخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جعفر ایکسپریس حملہ، سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی اور بہادری سے دشمن پسپا ہورہا ہے، وزیراعظموزیراعظم کی جعفر ایکسپریس حملے کی شدید الفاظ میں مذمت، دہشت گردوں کا اسلام، پاکستان اور بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں
مزید پڑھ »
جعفر ایکسپریس حملہ؛ دہشت گردوں سے بازیاب ہونے والے مسافروں کا آنکھوں دیکھا حالدہشت گردوں نے کہا کہ سب لوگ نیچے اتر جائیں مگر لوگ نہیں اتر رہے تھے، مسافر
مزید پڑھ »
امن دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد میں ناکام ہوں گے، وزیراعلیٰ بلوچستانصوبے سے دہشت گردی کا ہر صورت خاتمہ کیا جائے گا، دہشت گرد عناصر عوام کے حوصلے پست نہیں کر سکتے، بلوچستان حکومت
مزید پڑھ »
جعفر ایکسپریس پر 70 سے 80 دہشت گردوں نے حملہ کیا، طلال چوہدریٹرین میں سرکاری اہلکار بھی تھے، آپریشن بہت احتیاط سے کیا جارہا ہے تاکہ مغویوں کو بچایا جاسکے، وزیر مملکت داخلہ
مزید پڑھ »
جعفر ایکسپریس حملہ، سیکیورٹی فورسز کا دہشت گرووں کے خلاف آپریشن آخری مراحل میں داخلشہیدمسافروں کی تعداد کا تعین کیا جا رہا ہے جبکہ موقع پر موجود تمام دہشت گردوں کو واصل جہنم کر دیا گیا، سیکیورٹی ذرائع
مزید پڑھ »
دہشت گردوں کا بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ، اقوام متحدہ کی سخت مذمتعالمی برادری کو ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے اقدامات کرنے چاہئیں، انتونیو گوتریس
مزید پڑھ »