صوبے سے دہشت گردی کا ہر صورت خاتمہ کیا جائے گا، دہشت گرد عناصر عوام کے حوصلے پست نہیں کر سکتے، بلوچستان حکومت
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے سے دہشت گردی کا ہر صورت خاتمہ کیا جائے گا اور امن دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد میں ناکام ہوں گے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نےخضدار کی تحصیل نال میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے زخمی افراد کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ امن دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد میں ناکام ہوں گے، دہشت گردی کا ہر صورت خاتمہ کیا جائے گا اور واقعے میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔
دوسری جانب بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند نے خضدار کی تحصیل نال میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد عناصر عوام کے حوصلے پست نہیں کر سکتے، بزدلانہ کارروائیاں امن تباہ کرنے کی سازش ہیں۔کوئٹہ: دھماکے سے 3 افراد جاں بحق 7 افراد زخمی ہوگئے،پولیس Mar 04, 2025 10:19 AMمصطفیٰ قتل کیس؛ ملزم ارمغان کے والد نے دروازہ نہ کھولا، ایف آئی اے کی ٹیم ناکام لوٹ گئیبنوں حملہ، مسجد کی چھت گرنے سے نمازیوں کی شہادتیں ہوئی ہیں، خیبرپختونخوا حکومتبانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی پارٹی رہنماؤں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عامر خان کا لال سنگھ چڈھا کی باکس آفس پر ناکامی کی وجہ سے ڈپریشن میں جانے کا انکشافجب میری فلمیں ناکام ہو جاتی ہیں، تو میں ڈپریشن میں چلا جاتا ہوں، عامر خان
مزید پڑھ »
پنجاب کابینہ نے 30 ارب کے رمضان پیکیج اور 6 ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کی منظوری دیدینگہبان رمضان ‘ پیکیج سے 3 کروڑ افراد مستفید ہوں گے، اگلے سال رمضان پیکیج کا اے ٹی ایم متعارف کرائیں گے، وزیراعلیٰ
مزید پڑھ »
شرجیل میمن کی چینی الیکٹرک بس کمپنی کو سندھ میں سرمایہ کاری کی دعوتکراچی میں پلانٹ لگانے سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، سینئر صوبائی وزیر
مزید پڑھ »
دورہ نیوزی لینڈ کیلیے اسکواڈ کا اعلان؛ ٹی20، ون ڈے سے 4بڑے کھلاڑی ڈراپشاداب خان ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے
مزید پڑھ »
9 ویں بین الاقوامی امن مشقیں 7 سے 11 فروری تک ہوں گیامن مشقوں میں 60 ممالک شرکت کریں گے
مزید پڑھ »
مطالبات کی تکمیل کی یقین دہانی پر وفاقی ملازمین کا احتجاج ختمآپ کے کچھ مطالبات کچھ اب پورے ہوں گے اور کچھ بجٹ کے وقت ہوں گے، رانا ثنااللہ کا احتجاجی ملازمین سے خطاب
مزید پڑھ »