مطالبات کی تکمیل کی یقین دہانی پر وفاقی ملازمین کا احتجاج ختم

پاکستان خبریں خبریں

مطالبات کی تکمیل کی یقین دہانی پر وفاقی ملازمین کا احتجاج ختم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

آپ کے کچھ مطالبات کچھ اب پورے ہوں گے اور کچھ بجٹ کے وقت ہوں گے، رانا ثنااللہ کا احتجاجی ملازمین سے خطاب

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی سرکاری ملازمین نے سینیئر لیگی رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ کے خطاب کے بعد دو روز سے جاری احتجاج ختم کردیا۔

ملازمین مطالبہ کررہے تھے کہ وفاقی سرکاری اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں تفریق ختم کی جائے اور صوبائی طرز پر تمام وفاقی ملازمین کی اَپ گریڈیشن مع مراعات کی جائے، لیو انکیشمنٹ اور وفاقی ملازمین کی پینشن اصلاحات واپس لی جائیں۔ قبل ازیں رانا ثنا اللہ نے احتجاجی سرکاری ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام ملازمین ہمارے بھائی اور بہنیں ہیں، ہمیں گوارہ نہیں کہ آپ یہاں آکر مشکلات کا سامنا کریں، میاں نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف اور ن لیگ کی سیاست خدمت کی سیاست ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوٹیلیٹی اسٹورز یونین کا 17 فروری کو ملک گیر احتجاج کا اعلانیوٹیلیٹی اسٹورز یونین کا 17 فروری کو ملک گیر احتجاج کا اعلانوفاقی دارالحکومت میں دھرنے کا امکان ہے، مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا
مزید پڑھ »

کراچی؛ اغوا کے بعد قتل کیے گئے بچے صارم کے کیس میں اہم شواہد مل گئے، پولیس کا دعویٰکراچی؛ اغوا کے بعد قتل کیے گئے بچے صارم کے کیس میں اہم شواہد مل گئے، پولیس کا دعویٰایس ایس پی سینٹرل کا جائے وقوع کا ایک بار پھر دورہ، مقتول کے اہل خانہ کو ملزم کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی
مزید پڑھ »

وفاقی سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں احتجاج، مطالبات سامنے آگئےوفاقی سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں احتجاج، مطالبات سامنے آگئےملازمین کی جانب سے دھرنا اور ٹریفک بلاک کرنے کی کوشش
مزید پڑھ »

کارachi: FBR Chairman کا اعلان، ٹیکس ٹارگٹ کی تکمیل کا یقینکارachi: FBR Chairman کا اعلان، ٹیکس ٹارگٹ کی تکمیل کا یقینFBR Chairman Rashid Mahmood Langrial نے کہا ہے کہ فBR کے جوان افسران کو کاروں کی ضرورت ہے اور سیلز ٹیکس چیکنگ کے لیے افسر کے دورے ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم ٹیکس ٹارگٹ کو مکمل کریں گے اور سیمنٹ فیصد پر کام کرنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں بڑی کمپنیوں کے ہیڈک्वارٹر بھی ہیں اور متعدد قومی کمپنیوں کے ہیڈکوارٹر بھی ہیں، اس وجہ سے یہاں سے ٹیکس کی ریکارڈ وصولی ہوئی ہے۔ ایک سوال پر کہ کراچی سے زیادہ ٹیکس وصولی ہوتی ہے لیکن کراچی پر خرچ نہیں کیا جاتا، لنگریال نے کہا کہ یہ معاملہ مالی، فدرalism اور آئین میں ہے۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ فنانس کے سینیٹ کمیٹی نے 6 ارب روپے کے 1010 گاڑیوں کی خریداری پر غصہ کا اظہار کیا ہے۔ سینیٹ کمیٹی کے چیئرمین نے فنانس وزیر محمد او رانگ زیب کو خط لکھا ہے اور فBR کو گاڑیوں کی خریداری کے لیے فنڈز جاری نہ کرنے کی درخواست کی ہے
مزید پڑھ »

بجلی سے متعلقہ اداروں کا ہر سرکاری ملازم 6 ہزار روپے کی مفت بجلی حاصل کررہا ہے، اویس لغاریبجلی سے متعلقہ اداروں کا ہر سرکاری ملازم 6 ہزار روپے کی مفت بجلی حاصل کررہا ہے، اویس لغاریاٹارنی جنرل آفس سے بات کی ہے کہ کیسز جلد ختم کرائیں جائیں تاکہ سرکاری ملازمین کی مفت بجلی بند کی جائے، وزیر توانائی
مزید پڑھ »

مریم نواز نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی تکمیل کیلئے ڈیڈ لائن دے دیمریم نواز نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی تکمیل کیلئے ڈیڈ لائن دے دیمنصوبے کی تکمیل کے لیے فنڈز کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:38:31