مریم نواز نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی تکمیل کیلئے ڈیڈ لائن دے دی

پاکستان خبریں خبریں

مریم نواز نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی تکمیل کیلئے ڈیڈ لائن دے دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

منصوبے کی تکمیل کے لیے فنڈز کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کو درکار فنڈز کی فراہمی کی یقین دہانی کراتے ہوئے تکمیل کے لیے ڈیڈ لائن دے دی۔

مریم نواز نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ دسمبر تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی اور منصوبے کا فضائی جائزہ بھی لیا۔ مریم نواز نے کہا کہ 38 کلومیٹر سے زائد طویل راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی تکمیل سے ٹریفک کا دیرینہ مسئلہ حل ہو جائے گا اور اس منصوبے کی تکمیل سے معاشی اور کاروباری سرگرمیوں میں بھی اضافہ ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا کراچی میں جدید میڈیا یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلانسندھ حکومت کا کراچی میں جدید میڈیا یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلانبلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ کو منصوبے کے آغاز کی ہدایت دی ہے، ترجمان سندھ حکومت
مزید پڑھ »

وزارت خوراک اور قومی تحفظ کے 16 ذیلی اداروں کی رائٹ سائزنگ کا فیصلہوزارت خوراک اور قومی تحفظ کے 16 ذیلی اداروں کی رائٹ سائزنگ کا فیصلہکابینہ نے منصوبے کی منظوری دے دی ہے، منصوبہ20 جنوری تک رائٹ سائزنگ کمیٹی کے سامنے پیش کیا جائے گا
مزید پڑھ »

چیئرمین ایف بی آر کا ادارے میں کرپشن کا اعترافچیئرمین ایف بی آر کا ادارے میں کرپشن کا اعترافقائمہ کمیٹی نے نان فائلرز کو پراپرٹی کی خریداری کی اجازت دینے کا جائزہ لینے کیلئے پانچ رکنی ذیلی کمیٹی تشکیل دے دی
مزید پڑھ »

عدالت نے الو ارجن کو بھگدڑ کیس میں ضمانت دیعدالت نے الو ارجن کو بھگدڑ کیس میں ضمانت دیحیدرآباد دکن کی عدالت نے الو ارجن کو بھگدڑ کیس میں ضمانت دے دی ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز باقی صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کے لیے رول ماڈل ہیںوزیراعظم پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز باقی صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کے لیے رول ماڈل ہیںوزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز باقی صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کے لیے رول ماڈل ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں ترقی، خوشحالی اور امن کا دور واپس آرہا ہے ۔ مریم نواز نے عوامی منصوبوں کا جال وسطی پنجاب سے جنوبی پنجاب تک بچھادیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں کسان کارڈ، الیکٹرک بائیکس، اسکالرشپ، دھی رانی پروگرام کامیابی سے جاری ہیں، نئی سڑکوں کی تعمیر ہورہی ہے اور نئی الیکٹرک بسیں بھی آگئی ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اپنی چھت اپنا گھر، کینسر کی مفت ادویات کی فراہمی مریم نواز کے تاریخی منصوبے ہیں ۔ مریم نواز کا خوشحال پنجاب اور ستھرا پنجاب منصوبے بھی کامیابی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ چار سال پنجاب کے وسائل کو گوگی، پنکی اور کپتان رجیم نے بے دردی سے لوٹا، مریم نواز پنجاب کے لوگوں سے چار سال کی گئی ناانصافیوں کا ازالہ کررہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب میں آج ہر طبقے کےلئے مریم نواز روز نئے منصوبے لارہی ہیں، مخالفین کا اپنی کارکردگی پر کم مریم نواز پر کیچڑ اچھالنے پر زیادہ فوکس ہے۔
مزید پڑھ »

دفتری ماحول اور ملازم کی ذہنی و جسمانی صحت پر اسکے اثراتدفتری ماحول اور ملازم کی ذہنی و جسمانی صحت پر اسکے اثراتکام کی سخت ڈیڈ لائن بھی ملازمین میں تناؤ کی سطح کو بڑھا سکتی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 14:06:08