ٹرین میں سرکاری اہلکار بھی تھے، آپریشن بہت احتیاط سے کیا جارہا ہے تاکہ مغویوں کو بچایا جاسکے، وزیر مملکت داخلہ
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس پر کل 70 سے 80 دہشت گردوں نے حملہ کیا، ٹرین میں سرکاری اہلکار بھی تھے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جعفر ایکسپریس پر کل 70 سے 80 دہشت گردوں نے حملہ کیا، ٹرین میں سرکاری اہلکار بھی تھے، بہت سارے بچوں اور خواتین کو دہشت گردوں نے ڈھال بنایا ہوا ہے، آپریشن بہت احتیاط کے ساتھ کیا جارہا ہے تاکہ مغویوں کو بچایا جاسکے۔ طلال چوہدری نے کہا کہ دہشت گردوں کا مین ہینڈلر افغانستان میں ہے، اب وقت آگیا ہے کہ سخت ترین ایکشن لیا جائے، بلوچستان کا زیادہ تر ایریا بی کیٹیگری ہے جس میں لیویز ہے، لیویز زیادہ تربیت یافتہ نہیں ہیں، ان کا بجٹ بھی کم ہے، دہشت گردوں کے خلاف سخت ایکشن کے سوا کوئی چارہ نہیں۔Mar 11, 2025 12:59 AMخیبر، بارشوں کے باعث چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق، 2 زخمیکراچی؛ ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چل جانے سے والدین کا اکلوتا بیٹا جاں بحقوزیراعظم سے بلاول بھٹو کی وفد کے ہمراہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دہشت گردوں کا بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ، اقوام متحدہ کی سخت مذمتعالمی برادری کو ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے اقدامات کرنے چاہئیں، انتونیو گوتریس
مزید پڑھ »
جعفر ایکسپریس حملہ؛ دہشت گردوں سے بازیاب ہونے والے مسافروں کا آنکھوں دیکھا حالدہشت گردوں نے کہا کہ سب لوگ نیچے اتر جائیں مگر لوگ نہیں اتر رہے تھے، مسافر
مزید پڑھ »
مچھ میں جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کا قبضہ، 500 مسافر یرغمالمچھ کی پہاڑیوں کے درمیان مسلح افراد نے حملہ کیا، جعفر ایکسپریس وہیں روک دی اور ٹرین پر قبضہ کرلیا
مزید پڑھ »
جعفر ایکسپریس حملہ، سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی اور بہادری سے دشمن پسپا ہورہا ہے، وزیراعظموزیراعظم کی جعفر ایکسپریس حملے کی شدید الفاظ میں مذمت، دہشت گردوں کا اسلام، پاکستان اور بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں
مزید پڑھ »
پاک فوج نے کرک میں آپریشن کرتے ہوئے چھ خوارج کو ہلاک کردیاآپریشن آج ضلع میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کیا گیا
مزید پڑھ »
پختونخوا حکومت نے 14 دہشت گردوں کے سر پر 13 کروڑ روپے کا انعام پیش کیاخैبر پختونخوا حکومت نے کرم علاقے میں 14 سخت دہشت گردوں کے گرفتاری پر 13 کروڑ روپے کا انعام پیش کیا ہے۔ حکومت نے ایک نوٹیفکیشن میں 14 دہشت گردوں کے سر کے قیمتیں ایک لاکھ سے تین کروڑ روپے تک کا اعلان کیا ہے۔ حکومت نے لوگوں کو یقین دلایا ہے کہ ننھاکاروں کے نام محفوظ رہیں گے۔ اس کے علاوہ، فرقہ وارانہ تشدد میں اضافے کے بعد کرم وادی میں چار گاؤں خالی کر دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »