ترکیہ کے ’سلطان صلاح الدین ایوبی‘ اسٹار کا پاکستان آنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

ترکیہ کے ’سلطان صلاح الدین ایوبی‘ اسٹار کا پاکستان آنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

اس سیریز کی ہر قسط کو یوٹیوب پر ڈھائی ملین سے زائد ویوز مل رہے ہیں

ترکی کے اداکار اوغور گونیش کی سیریز ’سلطان صلاح الدین ایوبی‘ پاکستان میں بےحد مقبول ہو رہی ہے جس پر اداکار کی جانب سے ناظرین کی محبت اور جوش و جذبے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے مداحوں سے ملاقات کیلئے جلد پاکستان کا دورہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی پر اردو ڈبنگ کے ساتھ نشر ہونے والی جبکہ سوشل میڈیا پر بھی اس کے کلپس وائرل ہو رہے ہیں۔ حالیہ دنوں میں، اوغور گونیش نے ایک پاکستانی صحافی کو انٹرویو دیا، جنہوں نے ترکی میں اس ڈرامے کے سیٹ کا دورہ کیا۔ اوغور نے انٹرویو میں پاکستانی مداحوں سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا اعلان کیا ہے کہ انہیں پاکستان سے بھرپور ردعمل مل رہا ہے اور وہ تین ماہ بعد پاکستان کا دورہ کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی نئی شروعات ہے؛ اسرائیل سمیت عالمی رہنماؤں کی ٹرمپ کو مبارکبادآپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی نئی شروعات ہے؛ اسرائیل سمیت عالمی رہنماؤں کی ٹرمپ کو مبارکباداسرائیل، ترکیہ، بھارت اور برطانیہ سمیت دیگر ممالک کے سربراہان کا ٹرمپ کے نام پیغام
مزید پڑھ »

بھارتی ہٹ دھرمی، پاکستان ویمنز نیٹ بال ٹیم ایشین چیمپئن شپ میں شرکت سے محرومبھارتی ہٹ دھرمی، پاکستان ویمنز نیٹ بال ٹیم ایشین چیمپئن شپ میں شرکت سے محرومبھارت نے پاکستان ٹیم کے بغیر ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان کر دیا، پاکستان کا شدید احتجاج
مزید پڑھ »

آئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلانآئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلانآئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »

گلگت بلتستان کا 78 واں یوم آزادی، اسلام آباد میں تقاریب کا انعقادگلگت بلتستان کا 78 واں یوم آزادی، اسلام آباد میں تقاریب کا انعقادگلگت بلتستان کے عوام نے پاکستان سے غیرمشروط الحاق کا اعلان کیا تھا، اب خطے کو صوبہ بنانے کا مطالبہ کرتے ہیں، مقررین
مزید پڑھ »

پاکستان اور ترکیہ مل کر درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرسکتے ہیں، نائب وزیراعظمپاکستان اور ترکیہ مل کر درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرسکتے ہیں، نائب وزیراعظمترکیہ کے 101 ویں یوم جمہوریہ اور قومی دن کے موقع پرترکیہ کے سفارت خانے کے زیر اہتمام عشائیہ کا اہتمام کیا گیا
مزید پڑھ »

ٹینس کے اسٹار کھلاڑی رافیل نڈال نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاٹینس کے اسٹار کھلاڑی رافیل نڈال نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیانڈال آئندہ ماہ نومبر میں ڈیوس کپ کے بعد انٹرنیشنل ٹینس کو الوادع کہہ دیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:32:03