ترکی پاکستان کےسماجی بہبودوعوامی فلاح کے کاموں میں پیش پیش رہا،خاتون اول

پاکستان خبریں خبریں

ترکی پاکستان کےسماجی بہبودوعوامی فلاح کے کاموں میں پیش پیش رہا،خاتون اول
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

Read More : Newsonepk PakTurkFriendship Kashmir RecepTayyipErdogan Parliament Pakistan Turkey

اسلام آباد: ترک خاتون اول نے کہا ہے کہ خواتین کوبااختیاربنائےبغیر کوئی معاشرہ ترکی نہیں کرسکتا،ترکی پاکستان کےسماجی بہبودوعوامی فلاح کے کاموں میں پیش پیش رہا،دونوں ملکوں کےعوام نےہرمشکل میں ایک دوسرے کاساتھ دیا۔

ترک و پاکستانی خواتین اول نے تھیلاسیمیا میں مبتلا بچیوں میں سلائی مشینیں تقسیم کیں، اس موقع پر احساس پروگرام کی چیئرپرسن ثانیہ نشتربھی موجود تھیں، چیئرمین پاکستان بیت المال عون عباس بپی بھی تقریب میں شریک ہوئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک خاتون اول نے کہا کہ پاکستانی عوام کے ہر دکھ درد کو اپنا دکھ دردسمجھتےہیں، دونوں ممالک صدیوں قدیم مذہبی، ثقافتی رشتوں اور مشترکہ اقدارسے بندھے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان،ترکی کا دوطرفہ تعلقات تجارتی واقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنےپراتفاقپاکستان،ترکی کا دوطرفہ تعلقات تجارتی واقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنےپراتفاقپاکستان،ترکی کا دوطرفہ تعلقات تجارتی واقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنےپراتفاق ArifAlvi pid_gov MoIB_Official Turkey President RTErdogan VisitPakistan WelcomeErdoganToPakistan ErdoganInPakistan BilateralRelationship Economic Trade
مزید پڑھ »

ترکی کا ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی بھرپورمدد کا اعلان | Abb Takk Newsترکی کا ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی بھرپورمدد کا اعلان | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پاکستان اور ترکی بے مثال دوستی کے بندھن میں جڑے ہیں: فردوس عاشق اعوانپاکستان اور ترکی بے مثال دوستی کے بندھن میں جڑے ہیں: فردوس عاشق اعوانپاکستان اور ترکی بے مثال دوستی کے بندھن میں جڑے ہیں: فردوس عاشق اعوان Pakistan Turkey FirdousAshiqAwanTweets ErdoganInPakistan Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov PakTurkey TrEmbIslamabad
مزید پڑھ »

پاکستان اور ترکی صدیوں پرانے مذہبی و ثقافتی رشتوں میں بندھے ہیں: ترک خاتون اولپاکستان اور ترکی صدیوں پرانے مذہبی و ثقافتی رشتوں میں بندھے ہیں: ترک خاتون اولپاکستان اورترکی صدیوں پرانےمذہبی و ثقافتی رشتوں میں بندھےہیں: ترک خاتون اول Pak Turkey Enjoy Close Relations First Lady ErdoganInPakistan RTErdogan PakTurkey Turkey trpresidency TrEmbIslamabad ImranKhanPTI ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

جاپان میں کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر بحری جہاز ہی قرنطینہ میں لیکن اس میں دراصل کون لوگ سوار تھے اوراس میں کیا کیا خصوصیات ہیں؟تفصیلات منظرعام پرجاپان میں کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر بحری جہاز ہی قرنطینہ میں لیکن اس میں دراصل کون لوگ سوار تھے اوراس میں کیا کیا خصوصیات ہیں؟تفصیلات منظرعام پرلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جاپان میں کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر بحری جہاز ہی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 06:23:38