ترک صدر کا علم دوستوں کے لیے شاندار تحفہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Turkey RecepTayyipErdogan
انقرہ: ترکی کے دارالحکومت میں تعمیر ہونے والی ملک کی سب سے بڑی لائبریری کا افتتاح 20 فروری کو کیا جائے گا۔
ترک میڈیا رپورٹ کے مطابق صدارتی کمپلیکس میں تعمیر ہونے والی لائبریری کا افتتاح ترک صدر رجب طیب اردوان جمعرات کے روز کریں گے، اس موقع پر وہ شرکاء سے خطاب بھی کریں گے جس میں تعلیم اور مطالعے کی اہمیت پر زور دیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 125 ہزار مربع میٹر پر قائم ہونے والی ترکی کی سب سے بڑی لائبریری میں مذہب، سائنس، تاریخ سمیت دیگر علوم کے حوالے سے چالیس لاکھ تصانیف رکھی جائیں گی۔
علاوہ ازیں لائبریری میں عصر حاضر کی مناسبت سے 20 لاکھ الیکٹرانک، ساڑھے پانچ لاکھ ای کتب اور تاریخی دستاویزات موجود ہوں گی۔رپورٹ کے مطابق ترک صدر نے اکتوبر 2017 میں صدارتی محل میں ترکی کی سب سے بڑی لائبریری تعمیر کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اُن کا کہنا تھا کہ ہمیں نوجوان نسل کو مطالعے کی طرف لانا ہوگا۔ لائبریری کی تعمیر کو گزشتہ برس مکمل ہوجانا تھا البتہ ای کتب اور دیگر جدید سہولیات کی وجہ سے اس کے افتتاح میں تاخیر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکار پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار ہو گیا۔یہ نظریہ بھی باطل ہو گیا کہ کشمیر پر کوئی طاقت پاکستان کی ہم نوا نہیں AsadullahGhalib Kashmir PMOIndia trpresidency Pakistanis pid_gov
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کرتارپور راہدرای کا دورہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
چین کا ایران پر امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہچین کا ایران پر امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ China Iran USSanctions End ChineseCompanies
مزید پڑھ »
تنہائی کا مقابلہ کرنے کے لیے روشنیوں کا تہوارT14 فروری کی شب ’لوو لائٹ‘ نامی اس تہوار کے موقع پر نورچ کی گلیوں میں ایک ہجوم 30 جگمگاتے برقی فن پاروں کو دیکھنے کے لیے امڈ آیا۔
مزید پڑھ »
حکومت کا سوشل میڈیا کے مجوزہ قوانین پر نظر ثانی کا فیصلہاسلام آباد: وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کے مجوزہ قوانین پر نظرثانی کا فیصلہ کرلیا، اس ضمن میں وزیراعظم عمران خان نے اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کیا ہے۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا قوانین سے متعلق اجلاس طلب کیا جو کچھ
مزید پڑھ »