تصاویر: وزیراعظم عمران خان کی روضہ رسولﷺ پر حاضری

پاکستان خبریں خبریں

تصاویر: وزیراعظم عمران خان کی روضہ رسولﷺ پر حاضری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے جہاں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال میں حالیہ تبدیلیوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کریں گے SamaaTV

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے جہاں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال میں حالیہ تبدیلیوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

وزیر اعظم عمران خان نے مدینہ منورہ پہنچ کر روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری دی اور نوافل ادا کئے۔ وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے جہاں وہ سعودی حکام کے ساتھ ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے ۔اس سے پہلے وزیراعظم نے روضہ رسولۖ پر حاضری دی اور نوافل ادا کیے ۔سعودی پروٹوکول کے حکام اور پاکستان قونصلیٹ کے افسر بھی اس موقع پر موجود تھے، سیکرٹری خارجہ سہیل محمود بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ وزیراعظم کا یہ دورہ دونوں ملکوں کے درمیان تعاون اور وفود کے تبادلوں کا حصہ...

گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزير خارجہ شاہ محمود قريشی کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلم ممالک کے درميان تلخياں ختم کرانے کے ليے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کے بھانجے کے گھر پر پولیس کاچھاپاعمران خان کے بھانجے کے گھر پر پولیس کاچھاپاعمران خان کے بھانجے کے گھر پر پولیس کاچھاپا SamaaTV
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی بورس جانسن کو انتخابات میں کامیابی پر مبارک بادوزیراعظم عمران خان کی بورس جانسن کو انتخابات میں کامیابی پر مبارک باداسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے انتخابات میں کامیابی پر برطانوی
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے | Abb Takk Newsوزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے قریبی دوستوں کو کھانے پر بلا لیاوزیر اعظم عمران خان نے قریبی دوستوں کو کھانے پر بلا لیاوزیر اعظم عمران خان نے قریبی دوستوں کو کھانے پر بلا لیا ARYNewsUrdu PMImranKhan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 20:56:22