وزیر اعظم عمران خان نے قریبی دوستوں کو کھانے پر بلا لیا

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعظم عمران خان نے قریبی دوستوں کو کھانے پر بلا لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

وزیر اعظم عمران خان نے قریبی دوستوں کو کھانے پر بلا لیا ARYNewsUrdu PMImranKhan

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے بنی گالہ میں قریبی دوستوں کو کھانے پر بلا کر گپ شپ کی، ملاقات کرنے والوں میں ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان بھی شامل تھے۔

عمران خان نے دوستوں کے ساتھ کرکٹ کے انتظامی امور، کھلاڑیوں کی کارکردگی اور ٹیم مینجمنٹ پر تفصیلی گفتگو کی، وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاک بنگلا دیش ٹیسٹ میچ راولپنڈی میں ہی شیڈول کے مطابق ہوگا۔ یاد رہے کہ سولہ نومبر کو وزیر اعظم عمران خان نے طویل عرصے بعد 2 دن کی تعطیلات لینے کا فیصلہ کیا تھا جس کے دوران ان کی تمام سرکاری مصروفیات منسوخ کر دی گئی تھیں، وزیر اعظم نے یہ دو دن اہل خانہ کے ساتھ بنی گالہ میں گزارے۔خیال رہے کہ عمران خان نے گزشتہ برس اگست میں وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھایا تھا جس کے بعد سے وہ ملک و قوم کی ترقی اور عوام کی خوش حالی کے لیے ان تھک محنت اور بلا تکان کام میں مصروف ہیں۔

وزیر اعظم نے چھٹی کے دن بھی کام میں مصروف رہتے ہیں، عمران خان نے اگست میں عید کے دنوں میں بھی چھٹی نہ کرنے کا فیصلہ کر کے ایک اور نئی تبدیلی کی بنیاد رکھ دی تھی جب کہ وفاقی وزرا کو بھی زیادہ چھٹیاں نہ کرنے کی ہدایت کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم نے حسان نیازی کی گرفتاری پر پابندی نہیں لگائی، شاہ محمودوزیر اعظم نے حسان نیازی کی گرفتاری پر پابندی نہیں لگائی، شاہ محمودوزیر اعظم نے حسان نیازی کی گرفتاری پر پابندی نہیں لگائی، شاہ محمود تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیر اعظم سے سری لنکن آفیشلز کی ملاقات، چئیرمین پی سی بی موجود نہ تھے!وزیر اعظم سے سری لنکن آفیشلز کی ملاقات، چئیرمین پی سی بی موجود نہ تھے!وزیر اعظم سے سری لنکن آفیشلز کی ملاقات، چئیرمین پی سی بی موجود نہ تھے! تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاسوزیر اعظم کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاسوزیر اعظم کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے پارٹی و حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیاوزیر اعظم نے پارٹی و حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیاوزیر اعظم عمران خان نے پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے طلب کرلیا، اجلاس میں ترجمانوں کو سیاسی اور معاشی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 06:51:09