وزیر اعظم نے حسان نیازی کی گرفتاری پر پابندی نہیں لگائی، شاہ محمود

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعظم نے حسان نیازی کی گرفتاری پر پابندی نہیں لگائی، شاہ محمود
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

وزیر اعظم نے حسان نیازی کی گرفتاری پر پابندی نہیں لگائی، شاہ محمود تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے حسان نیازی کی گرفتاری پر کوئی پابندی نہیں لگائی ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ قانون کی حکمرانی ہونی چاہیے، حسان نیازی کی گرفتاری پر عمران خان نے کوئی پابندی نہیں لگائی۔یہ بھی پڑھیے:واضح رہے کہ لاہور میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکلاء کے حملے میں شامل وزیرِاعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر پرچھاپہ مارا گیا...

ڈی آئی جی انو یسٹی گیشن لاہور کے مطابق انویسٹی گیشن ونگ کا حسان نیازی کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر پرچھاپہ مارا، جبکہ حسان نیازی کی گرفتاری کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا سہارا بھی لیا جا رہا ہے۔ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کا کہنا ہے کہ حسان خان نیازی بھیمیں ملوث تھے، پولیس کی جانب سے مشتعل وکلا پر درج کیے گئے مقدمات میں حسان خان نیازی کو نامزد نہیں کیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ مشتعل وکلاء کی جانب سے پی آئی سی پر حملے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تھیں جن میں دیکھا گیا کہ وزیراعظم عمران خان کے بھانجے بیرسٹر حسان نیازی بھی مشتعل مظاہرے میں شریک تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایتھوپیائی وزیر اعظم سمیت 15 افراد کو نوبیل انعام دے دیا گیا - World - Dawn Newsایتھوپیائی وزیر اعظم سمیت 15 افراد کو نوبیل انعام دے دیا گیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »

ایتھوپیائی وزیر اعظم سمیت 15 افراد کو نوبیل انعام دے دیا گیاایتھوپیائی وزیر اعظم سمیت 15 افراد کو نوبیل انعام دے دیا گیادنیا کا سب سے معتبر ایوارڈ دینے والی سویڈن کی سویڈش اکیڈمی آف نوبیل پرائز نے سال 2019 کے
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاسوزیر اعظم کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاسوزیر اعظم کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے پارٹی و حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیاوزیر اعظم نے پارٹی و حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیاوزیر اعظم عمران خان نے پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے طلب کرلیا، اجلاس میں ترجمانوں کو سیاسی اور معاشی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔
مزید پڑھ »

سابق وزیر اعظم نے نئی سیاسی جاعت تشکیل دے دیسابق وزیر اعظم نے نئی سیاسی جاعت تشکیل دے دیسابق وزیر اعظم نے نئی سیاسی جاعت تشکیل دے دی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 22:27:57