تعلیم کا عالمی دن

تعلیم خبریں

تعلیم کا عالمی دن
تعلیم کا عالمی دنیونیسکونفرت
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 110 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 64%
  • Publisher: 53%

3 دسمبر 2018ء کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اتفاق رائے سے ایک قرارداد منظور کی جس میں 24 جنوری کو ’’تعلیم کا عالمی دن‘‘ منانے کا اعلان کیا گیا۔ یونیسکو تعلیم کے لیے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے کے طور پر اس دن کو سالانہ منانے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ 24 جنوری 2019ء کو تعلیم کا پہلا عالمی دن منایا گیا۔ یونیسکو نے کہا ہے کہ تعصب، تفریق اور تشدد کو ہوا دینے والے بیانیوں کا مقابلہ کرنے میں تعلیم کی خاص اہمیت ہے۔

3دسمبر 2018ء کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اتفاق رائے سے ایک قرارداد منظور کی جس میں 24 جنوری کو ’’ تعلیم کا عالمی دن‘‘ منانے کا اعلان کیا گیا جس کا موضوع امن اور ترقی کے لیے تعلیم کا کردار قرار پایا۔ یونیسکو تعلیم کے لیے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے کے طور پر شعبۂ اقوام متحدہ کے اہم افراد کے ساتھ مل کر اس دن کو سالانہ منانے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔

مصنوعی ذہانت پر مبنی سسٹم استاد کے بغیر بھی طلباء کی مشکلات کو دور کرسکتا ہے۔ اس میں اتنی صلاحیت ہے کہ فوری طور پر جواب دے سکتا ہے۔ تعلیمی ادارے مواد کی ترقی، نصاب کی ڈیزائننگ، آن لائن لرننگ پلیٹ فارمز اور انتظامی کاموں کے لیے AIکی مہارتوں، کو استعمال کررہے ہیں۔ AI تحقیقی مقالے ترتیب دینے میں پریزنٹیشنز اور نوٹس بنانے اور دیگر انتظامی امور کے لیے کارآمد ہے۔ AI ایک کثیرالضابطہ شعبہ ہے جو کمپیوٹر سائنس، ریاضی، انجنیئرنگ اور نظری سائنس کو یکجا کرکے ایسی ذہین مشینیں بناتی ہے جو انسانوں اور ماحول کے...

جن ممالک پر قرضوں کا بوجھ ہے وہاں اور بھی خراب صورت حال دیکھنے کو ملتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق افریقہ میں بہت سے ممالک ہر سال قرضوں کی واپسی پر جو رقم خرچ کرتے ہیں وہ ان کے تعلیمی بجٹ کے برابر ہے۔ ان ممالک میں دی جانے والی مدد 2019ء میں 9.3 فی صد تھی جو 2022ء میں کم ہوکر 7.6فی صد رہ گئی۔ AIکی مدد سے ہر طالب علم اپنی مخصوص ضروریات کے مطابق تعلیمی مواد تیار کرسکتا ہے۔ طلباء کسی بھی تصور کو سمجھ کر نمایاں کام یابی حاصل کرسکتے ہیں۔ AIکی مدد سے وقت کی بچت کرنا ممکن ہوگیا ہے۔ طلباء کو اپنی کارکردگی کے لیے فوری رائے میسر آجاتی ہے۔ اس طرح طلبا کو اپنی غلطیاں سمجھنے اور انہیں سدھارنے کا موقع ملتا ہے اور ان کے سیکھنے کی رفتار بڑھ جاتی ہے۔ انہیں نتائج کے لیے زیادہ دیر انتظار نہیں کرنا پڑتا۔ اگر کسی طالب علم کو ہوم ورک کرتے وقت کوئی کانسپٹ سمجھ نہ آئے اور استاد موجود نہ ہو تو وہ AI کی مدد...

اساتذہ بھی مصنوعی ذہانت سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔ ایک کام یاب معلم بننے کے لیے ایک معلم کو جدید رجحانات، تکنیکوں اور ذرائع کا علم ہونا ضروری ہے جنہیں استعمال کرکے وہ طلباء کو بہترین انداز میں پڑھاسکتے ہیں اور انہیں مستقبل میں کام یاب بناسکتے ہیں۔ اساتذہ کو مصنوعی ذہانت اور اس کے استعمال کی مہارتوں سے آراستہ کرنا انتہائی ضروری ہے۔ تعلیمی روبوٹ کی ایجاد نے سب کو حیران کردیا ہے۔

پاکستان کے سرکاری تعلیمی اداروں میں روایتی طریقہ تعلیم نافذ ہے اسی وجہ سے پاکستان کا معیار تعلیم ناقص ہے۔ خواندگی کی شرح بہت کم ہے۔ پاکستان کے تعلیمی نظام کو محدود وسائل، عدم مساوات اور قابل اساتذہ کی کمی جیسے مسائل کا سامنا ہے۔ پاکستان کو مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لیے فوری طور پر عملی اقدامات اٹھانے ہوں گے کیوںکہ مستقبل قریب میں پورا عالمی ڈھانچا AI پر منتقل ہوجائے گا۔ تعلیمی میدان میں مصنوعی ذہانت کا ایک اور فائدہ یہ بھی ہے کہ اس کے لیے بڑے پیمانے پر وسائل اور انفراسٹرکچر کی ضرورت نہیں۔ صرف ایک...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

تعلیم کا عالمی دن یونیسکو نفرت امن ترقی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معذور افراد کا عالمی دن: ہر انسان کا حق ہے احتراممعذور افراد کا عالمی دن: ہر انسان کا حق ہے احترامہر انسان اللہ کی مخلوق ہے اور اس کے حقوق ، عزت اور احترام کا حق ہے، یہی وہ بنیادی اصول ہے جو ہر معاشرے میں لاگو ہونا چاہیے۔ معذوری کسی بھی انسان کی امیریت اور اہمیت کو کم نہیں کرتی۔
مزید پڑھ »

کرسمس کا دن بنی نوع انسان کیلیے امید کا پیغام لاتا ہے، ایکسپریس فورمکرسمس کا دن بنی نوع انسان کیلیے امید کا پیغام لاتا ہے، ایکسپریس فورمحضرت عیسیٰ ؑ کی ولادت کا دن پوری انسانیت کیلئے مبارک دن ہے
مزید پڑھ »

فلسطینیوں کو تعلیم بچا رہی ہے (قسط دوم)فلسطینیوں کو تعلیم بچا رہی ہے (قسط دوم)نئی قابض برطانوی انتظامیہ نے عثمانیوں کا وضع کردہ نظامِ تعلیم بھی ہاتھ میں لے لیا۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کردیاوزیراعظم نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کردیاآج ایک عظیم دن ہے کہ اڑان پاکستان منصوبے کا آغاز کیا گیا، شہباز شریف
مزید پڑھ »

آپ کا آج کا دن (جمعرات) کیسا رہے گا؟ (9 جنوری 2025)آپ کا آج کا دن (جمعرات) کیسا رہے گا؟ (9 جنوری 2025)ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
مزید پڑھ »

آج کا دن کیسا رہے گا؟آج کا دن کیسا رہے گا؟ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 05:34:05