تعلیمی اداروں میں تشدد:اسلام آبادہائیکورٹ کاتحریری حکمنامہ جاری SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV
Posted: Feb 15, 2020 | Last Updated: 1 hour ago
عدالت نے وفاقی حکومت کو پرائیویٹ اسکولزریگولیٹری اتھارٹی کو تشدد روکنے کی ہدایات جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس سلسلے میں وزارت قانون و انصاف،سیکرٹری انسانی حقوق سےبھی جواب طلب کرلیا گیا ہے۔ عدالت نے ہدایت کی ہے کہ اٹارنی جنرل آف پاکستان آئندہ سماعت پر عدالتی معاونت کریں،انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد بھی درخواست میں جواب جمع کرائیں۔ عدالت نے مزید ہدایت کی ہے رجسٹرارآفس کیس 5 مارچ کو سماعت کے لیے مقرر کرے۔
عدالت نے وفاقی اداروں میں بچوں پر تشدد کی قانونی گنجائش کو تاحکم ثانی معطل کردیا ۔عدالت نے شہزاد رائے کی درخواست پر حکومت سے پانچ مارچ تک جواب بھی طلب کرلیا ہے۔عدالت نے حکم دیا ہے کہ وزارت داخلہ فوری طور پر تعلیمی اداروں میں بچوں کے حقوق یقینی بنانے کے لئے اقدامات کرے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تعلیمی اداروں میں بچوں پر تشدد ، حکومت سے 2 ہفتے میں جواب طلباسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے بچوں پر تشدد اور جسمانی سزا پر پابندی کی درخواست پر سیکرٹریز داخلہ، قانون، تعلیم، انسانی حقوق اورآئی جی پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں بچوں پر تشدد اور جسمان
مزید پڑھ »
تعلیمی اداروں میں بچوں پر تشدد پر پابندی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
مقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں میں کاروبار کرنے والی 112 کمپنیوں کی فہرست جاریمقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں میں کاروبار کرنے والی 112 کمپنیوں کی فہرست جاری Israel JewsHouses Business Companies Lists
مزید پڑھ »
چین، مختلف علاقوں میں شدید برفباری کے باعث بلیو الرٹ جاریچین، مختلف علاقوں میں شدید برفباری کے باعث بلیو الرٹ جاری China Blizzard BlueAlert HeavySnowstorms NorthernRegions MongoliaAutonomousRegion
مزید پڑھ »
حکومت نے سونے میں سرمایہ کاری کیلئے فنڈز جاری کردئیےریاض : سعودی حکام نے ریاستی قوانین اور شریعت کے مطابق سونے میں سرمایہ کاری کیلئے اپنی نوعیت کا پہلا مالیاتی فنڈ اجازت نامہ جاری کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں حکام کی جانب سے سونے میں سرمایہ کاری کےلیے پہلے مالیاتی فنڈ
مزید پڑھ »