داعش اور کرد ملیشیا سے نمٹنا اچھی طرح سے جانتے ہیں، طیب اردوان
ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے شام کی موجودہ صورت حال پر تمام ممالک کو کسی بھی قسم کی مداخلت نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق ترک صدر پارلیمان سے خطاب میں کہا کہ ہم شام میں دہشتگرد تنظیموں سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔ ترک صدر نے کرد ملیشیا کو خطے میں امن کا سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ تمام ممالک کو شام سے اپنے ہاتھ ہٹا لینا چاہیے۔ صدر طیب اردوان نے کہا کہ ترک فوجیں داعش اور کرد ملیشیا سمیت تمام شدت پسند تنظیموں کو پنپنے کا موقع نہیں دیں گے۔
ترک صدر نے کہا کہ اگر کرد ملیشیا نے ہتھیار نہ ڈالے تو وہ اپنے بھیانک انجام سے خبردار رہیں۔ ان کا آخری ٹھکانے تک پیچھا کریں گے۔Jan 14, 2025 01:10 AMمقبوضہ کشمیر؛ پست ہمتی اور ذہنی دباؤ کے باعث ایک اور بھارتی فوجی کی خودکشیتھائی لینڈ کے سمندر میں ’جیٹ سکی‘ کے درمیان ٹکر سے چینی سیاح ہلاک؛ دوسرا زخمیاسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری؛ شہادتوں کی تعداد 60 سے زائد ہوگئیںپولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 72 تک پہنچ گئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صائم ایوب 6 ہفتوں تک کرکٹ سے دورجنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں انجری کے باعث صائم ایوب 6 ہفتوں تک کرکٹ سے دور رہیں گے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہباز شریف نے قاہرہ میں ترکی اور ایران کے صدر سے ملاقات کیوزیراعظم شہباز شریف نے قاہرہ میں ڈی-ایٹ ممالک کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوان اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔ ان ملاقاتوں میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے، اقتصادی تعاون کو بڑھانے اور قومی مفاد کے بنیادی معاملات پر ایک دوسرے کی حمایت کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
مزید پڑھ »
شدید دُھند کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بندصبح 10 سے شام 6 بجے تک دھند کے موسم میں بہترین سفری اوقات ہیں
مزید پڑھ »
ترک صدر نے کرد ملیشیا کو ہتھیار ڈالنے کاultimatum دیاترک صدر رجب طیب اردوان نے کرد ملیشیا کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ ہتھیار نہیں ڈالتیں تو انہیں شام کی سرزمین پر دفنا دیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
شام؛ بشار الاسد کا تختہ الٹنے والے ابو محمد الجولانی نے نئی ملٹری پالیسی جاری کردیابو محمد الجولانی سے ترک وزیر خارجہ اور دروز فرقے کے رہنما نے بھی ملاقات کی
مزید پڑھ »
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس دہندگان کے لیے مفت فیلڈ فارمشنز کا اعلانٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے 31 دسمبر تک سرکاری تعطیلات کے دوران تمام فیلڈ فارمشنز کھلے رہیں گے۔
مزید پڑھ »