تحقیق میں سورج کی خطرناک تابکاری شعاعوں اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے مہلک امتزاج کے اثرات پر روشنی ڈالی گئی ہے
جو کہ کسی بھی سیارے زندگی کی سہولیات کا اندازہ لگانے اور زمینی سطح کی گیسوں اور درجہ حرارت کی اہمیت کو واضح کرتی ہے۔
تحقیق کے مطابق غیر معمولی گرمی اگلے 250 ملین سالوں میں بڑے پیمانے پر معدومیت کا باعث بنے گی۔ اس کی تباہی اتنی ہی بڑی ہوگی جب ڈائنوسار ختم ہوگئے تھے۔میں رواں ماہ شائع ہونے والی اور برسٹل یونیورسٹی کی سربراہی میں ہونے والی یہ تحقیق مستقبل بعید میں آب و ہوا کے سپر کمپیوٹرائز ماڈلز پیش کرتی ہے اور یہ ظاہر کرتی ہے کہ جب دنیا کے سارے براعظم ضم ہوکر ایک ہوجائیں گے تو موسمیاتی انتہا خطرناک صورت اختیار کرلے گی اور زمین خشک اور کافی حد تک غیر آباد ہوجائے...
مطالعے میں یہ بھی بتایا گیا کہ جیسے جیسے سورج زیادہ توانائی خارج کرتا ہے، زمین اتنی ہی گرم ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ ٹیکٹونک عمل جو زمین کی پرت میں رونما ہوتے ہیں اور اس کے نتیجے میں براعظم کی تشکیل ہوتی ہے، اس میں آتش فشاں پھٹتے ہیں جس سے فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کا بہت زیادہ اخراج ہوتا ہے اور کرہ ارض مزید گرم ہوجاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی سی سی نے ورلڈ کپ سے قبل نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دیدبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ہے ، بابراعظم ورلڈ نمبر ون بیٹر کے طور پر ورلڈ کپ میں کھیل کا آغاز
مزید پڑھ »
آئی سی سی نے ورلڈ کپ سے قبل نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دیآئی سی سی نے ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ہے ، بابراعظم ورلڈ نمبر ون بیٹر کے طور پر ورلڈ کپ میں کھیل کا آغاز کریں گے ۔رینکنگ کے مطابق
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی باضابطہ منظوری دے دی اعلامیہالیکشن کمیشن نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی باضابطہ منظوری دے دی، اعلامیہ ابتدائی حلقہ بندیوں کی رپورٹ بمع فارم 5 عوام الناس کی اگاہی کے لیے شائع کر دی گئی ہے،
مزید پڑھ »
بنگلہ دیش میں جاپانی کمپنیاں سرمایہ کاری کیلیے کوشاںڈھاکہ : جاپانی تاجر بہت جلد بنگلہ دیش کی بندرگاہ کا دورہ کریں گے، دورے کی دعوت بنگلہ دیشی حکام کی جانب سے دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
بنگلہ دیش میں جاپانی کمپنیاں سرمایہ کاری کیلیے کوشاںڈھاکہ : جاپانی تاجر بہت جلد بنگلہ دیش کی بندرگاہ کا دورہ کریں گے، دورے کی دعوت بنگلہ دیشی حکام کی جانب سے دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
پاک بحریہ کے نئے سربراہ کا تقرر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کریں گےاسلام آباد : پاک بحریہ کے نئے سربراہ کا تقرر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کریں گے، وزارت دفاع نے حتمی انتخاب کیلئے سمری وزیراعظم آفس کوبھجوا دی ہے۔
مزید پڑھ »