عالمی ادارہ صحت کی جانب سے ان اموات کا ذمہ دار طاقتور صنعتوں کو قرار دیا گیا ہے
بجٹ میں کراچی نظرانداز، کوئی نئی میگا اسکیم نہیں رکھی گئیاسرائیلی فوجیوں کی رفح میں مسجد کی بے حرمتی؛ ڈائننگ ہال بنادیاطالبان حکومت خواتین کی تعلیم پر عائد پابندیاں ختم کرے؛ اقوام متحدہمعمر ترین عازم حج؛ الجزائز کی 130 سالہ خاتون سے ملیںمعیشت کی بحالی کے لیے نجی شعبے کو تمام سہولیات فراہم کریں گے ، وزیراعظمپختونخوا؛ 6 میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوشنز کے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین عہدے سے فارغ"دنیا نے اُسے کنگ بنایا ہے آپ نہیں مانیں" امام، بابر کے دفاع میں آگئےعالمی ادارہ صحت نے ایک تازہ ترین...
ماہرین کے مطابق صحت میں خرابی اور قبل از وقت اموات کی بڑی وجہ طاقتور صنعتیں ہیں جو حکومت کی جانب سے کینسر، قلبی مرض اور ذیا بیطس کے کیسز کو کم کرنے کے لیے کیے جانے والے اقدامات اور بنائی جانے والی پالیسیوں پر اثر انداز ہوتی ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے کی جانب سے پیش کی جانے والی اس نئی رپورٹ میں انڈسٹری کی طاقت کو کم کرنے کے لیے سخت ضوابط کے مطالبے کے ساتھ حکومتوں سے ان صنعتوں کے سبب تاخیر، کمزور یا روک دی جانے والی صحت کی پالیسیوں کو آگے بڑھانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
ڈبلیو ایچ او کا کہنا تھا کہ یورپ میں روزانہ کمرشل انڈسٹری کی نقصان دہ اشیاء اورافعال کے سبب 7400 افراد کی موت واقع ہو رہی ہے۔ یہ کمرشل اشیاء کل اموات کے 24 فی صد کی حصہ دار ہیں اور کینسر سے ہوتی ہیں)۔ دستاویز کے مطابق مجموعی طور پر تمباکو نوشی، شراب نوشی، الٹرا پروسیسڈ غذاؤں اور ایندھن کی صںعتیں یورپ میں کلی یا جزوی طور پر سالانہ 27 لاکھ اموات کی ذمہ دار ہیں۔بالی ووڈ کی میگا سائنس فکشن فلم ‘کالکی 2898′ بھی چوری کی نکلیٹی20 ورلڈکپ؛ امریکی ریاست فلوریڈا میں شیڈول میچز بارش کی نذر ہونے کا خدشہپنجاب حکومت کا 100 یونٹ والے صارفین کو مفت سولر سسٹم لگا کر دینے کا فیصلہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کینسر کے ابتدائی مراحل کا پتہ لگانا آسان ہے، لیکن کیسے؟عام طور پر پھیپھڑوں کے کینسر کو تمباکو نوشی کی بڑی وجہ قرار دیا جاتا ہے لیکن ضروری نہیں کہ تمباکو نوشی نہ کرنے والے اس سے محفوظ رہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان 6 سے 15 سال تک 1200 بچے روزانہ سگریٹ نوشی شروع کر دیتے ہیں جو خطرے کی ...اسلام آباد (آئی این پی) ماہرین نے تمباکو نوشی کے عالمی دن کے موقع پر کہا ہے کہ حکومت رواں بجٹ میں تمباکو کی مصنوعات پر 30 فیصد اضافی ٹیکس لگانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ عام طور پر ہر 3 میں سے ایک شخص تمباکو نوشی کی وجہ سے مر جاتا ہے جو تمباکو کا استعمال یا تمباکو نوشی ترک نہیں کرتا جبکہ پاکستان میں 6 سے 15 سال کی عمر کے 1200 بچے روزانہ تمباکو نوشی شروع...
مزید پڑھ »
کتنے پاکستانی بچے تمباکو نوشی میں مبتلا ہورہے ہیں؟ ہوشربا انکشافپاکستان میں تمباکو نوشی کی لت میں ہر سال اضافہ ہورہا ہے، ایک سروے کے مطابق یومیہ چھ سے پندرہ سال تک کی عمر کے قریب بارہ سو پاکستانی
مزید پڑھ »
طلباء کو تمباکو نوشی سے بچانے کے لیے لاہور میں خصوصی تقریب کا انعقادلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد تمباکو نوشی کے عالمی دن کی مناسبت سے صوبائی وزارت تعلیم پنجاب اور تمباکو نوشی کے خلاف کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم کرومیٹک کے زیراہتمام لاہور میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں لاہور کے300 سے زائد سرکاری اور پرائیویٹ سکولز کے پرنسپلز اور ٹیچرز شریک ہوئے۔ تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مہمان...
مزید پڑھ »
انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن: سگریٹ چھوڑنے کے چند آسان اور منفرد طریقےیوں تو بری عادتوں کو پیچھے چھوڑنے کا کوئی اچھا، برا وقت نہیں ہوتا اور سگریٹ نوشی چھوڑنے سے پہلے آپ کو پیشہ ورانہ طبی ماہر سے بات چیت ضرور کرنی چاہیے لیکن آج انسداد تمباکو کے عالمی دن کے موقع پر ہم آپ کی مدد کے لیے تمباکو نوشی ترک کرنے کے چند ٹپس لائے...
مزید پڑھ »
مختلف سرکاری ادارے بجلی بلوں کی مد میں اربوں روپے کے نادہندہ نکلےاسلام آباد: مختلف سرکاری اداروں کے بجلی بلوں کی مد میں 71 ارب 16 کروڑ 80 لاکھ روپے کے نادہندہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
مزید پڑھ »