تمنا بھاٹیہ کب دلہن بنیں گی؟ اداکارہ نے شادی کا پلان بتا دیا ARYNewsUrdu
ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے اداکار وجے ورما کے ساتھ اپنے قریبی تعلقات کی تصدیق کرنے کے بعد شادی کا پلان بھی بتا دیا۔
حالیہ انٹرویو میں تمنا بھاٹیہ سے میزبان نے سوال کیا کہ شادی کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے اور کیا آپ شادی کے خیال سے دباؤ محسوس کرتی ہیں؟ انہوں نے کہا کہ اس لیے جب آپ کسی ایسی ذمہ داری کیلیے ذہنی طور پر تیار ہو جاتے ہیں تو آپ کو اسے ادا کرنا پڑتا ہے، اس لیے نہیں کہ سب کہہ رہے ہیں تو شادی کرلو۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شادی بڑی ذمہ داری ہے، نبھانے کے قابل ہوں تو کی جاتی ہے، تمنا بھاٹیہبالی ووڈ اداکارہ تمنا بھاٹیہ جنھوں نے حال ہی میں حیدر آباد کن سے تعلق رکھنے والے 37 سالہ ہندی فلموں کے اداکار وجے ورما کے ساتھ اپنے رومانی تعلقاقت کی تصدیق کی تھی، شادی کے حوالے سے انکا کہنا ہے کہ ایسا نہیں ہے کہ سب کر رہے ہیں تو آپ بھی شادی کرلو۔
مزید پڑھ »
لاہور ماسٹر پلان منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرارلاہور : لاہور ہائی کورٹ نے لاہور ماسٹر پلان منظوری کانوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا، عدالت نے سوال کیا ماسٹر پلان کی منظوری کے بعد مشاورت کا کیا مطلب ہے؟
مزید پڑھ »
میرب علی اور عاصم اظہر کی شادی کب ہوگی؟پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ میرب علی نے شادی کے حوالے سے اپنے ارادے بتا دیے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
منور سعید کی 50 برس سے لان میں سونے کی کیا وجہ ہے؟پاکستان فلم و ٹی وی کے معروف فن کار اور آرٹس کونسل کراچی کا نائب صدرمنور سعید نے کامیاب شادی کے راز سے پردہ اُٹھا دیا۔
مزید پڑھ »
حاکمِ دبئی کی بیٹی کی شادی، دلہن نے دلکش تصاویر شیئر کردیںحاکمِ دبئی کی بیٹی کی شادی، دلہن نے دلکش تصاویر شیئر کردیں arynewsurdu
مزید پڑھ »