تم 13 سال سے کہاں تھے؟ شام کی جیل میں اقوام متحدہ وفد کو جوتے پڑ گئے

پاکستان خبریں خبریں

تم 13 سال سے کہاں تھے؟ شام کی جیل میں اقوام متحدہ وفد کو جوتے پڑ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

اپنے گمشدہ بھائی اور دو کزنوں کو تلاش کرنے والی لڑکی گیئر پیڈرسن پر برس پڑی

شام کی بدنام زمانہ سیدنایا جیل کے دورہ پر اقوام متحدہ کے وفد کو نوجوان لڑکی نے بھاگنے پر مجبور کردیا۔

واضح رہے کہ دمشق کی بدنام زمانہ سیدنایا جیل سے باہر آنے والی خوفناک تصاویر اور کہانیوں نے ہر شخص کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ یاد رہے کہ شام میں 25 سال سے اقتدار پر قابض بشار الاسد کا 8 دسمبر کو تختہ الٹے جانے کے بعد باغیوں نے دمشق میں داخل ہوکر ملک کا کنٹرول سنبھال لیا تھا جس کے بعد جیلوں سے ہزاروں بے گناہ قیدیوں کی رہائی عمل میں لائی گئی۔

شامی لوگ جنہوں نے برسوں سے اپنے پیاروں کو نہیں دیکھا اپنے رشتہ داروں کی تلاش میں جیل میں ادھر سے اُدھر بھاگ رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روسی انٹیلی جنس نے بشار الاسد کو کس طرح شام سے فرار کروایا؟ تفصیلات سامنے آگئیںروسی انٹیلی جنس نے بشار الاسد کو کس طرح شام سے فرار کروایا؟ تفصیلات سامنے آگئیںشام کے سابق صدر بشار الاسد باغی افواج کی پیش قدمی کے سبب دمشق سے طیارے میں فرار ہو کر روس چلے گئے تھے
مزید پڑھ »

روس؛ قرآن نذر آتش کرنے کے مجرم کو مزید 13 سال قیدروس؛ قرآن نذر آتش کرنے کے مجرم کو مزید 13 سال قید20 سالہ نوجوان کو غداری کے الزام میں مزید 13 سال قید کی سزا سنائی گئی
مزید پڑھ »

جی ایچ کیو حملہ کیس:شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا، فرد جرم عائد کئے جانے کا امکانجی ایچ کیو حملہ کیس:شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا، فرد جرم عائد کئے جانے کا امکانجج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں سانحہ 9 مئی سے 14 میں سے 13 مقدمات کی سماعت کی
مزید پڑھ »

جی ایچ کیو حملہ کیس: شیری مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائدجی ایچ کیو حملہ کیس: شیری مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائدجج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں سانحہ 9 مئی سے 14 میں سے 13 مقدمات کی سماعت کی
مزید پڑھ »

سعودیہ، ترکیہ اور جرمنی سمیت دیگر کی گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی آبادکاری منصوبے کی مذمتسعودیہ، ترکیہ اور جرمنی سمیت دیگر کی گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی آبادکاری منصوبے کی مذمتگزشتہ ہفتے نیتن یاہو کے حکم پر اسرائیلی افواج 1974 سے اسرائیل اور شام کے درمیان بفر زون کا کردار ادا کرنے والے اقوام متحدہ کے علاقے میں داخل ہوئیں
مزید پڑھ »

حزب اللہ کے خاتمے کا سوچنے والا اسرائیل خود مٹ جائے گا: آیت اللہ خامنہ ایحزب اللہ کے خاتمے کا سوچنے والا اسرائیل خود مٹ جائے گا: آیت اللہ خامنہ ایشام میں کیے گئے اقدامات سے صیہونی حکومت کو مزاحمت ختم ہونے کی غلط فہمی ہوگئی: ایرانی سپریم لیڈر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 17:57:08