اسلام آباد : ملک میں توہین مذہب کے الزام میں 179 افراد گرفتار ہیں، جن میں اسلام آباد میں 38 ، پنجاب میں 18 ، سندھ میں 78 زیر حراست ہے۔
اسلام آباد : ملک میں توہین مذہب کے الزام میں 179 افراد گرفتار ہیں، جن میں اسلام آباد میں 38 ، پنجاب میں 18 ، سندھ میں 78 ، خیبرپختونخوا میں 55 اور ایک شخص بلوچستان میں زیر حراست ہے۔
تفصیلات کے مطابق توہین مذہب کیس میں گرفتار افراد کی تفصیلات سینیٹ کمیٹی میں پیش کردی گئیں ، جس میں بتایا کہ ملک میں توہین مذہب کے الزام میں 179 افراد گرفتار ہیں اور ان کیخلاف کیسز جاری ہیں۔ رپورٹ کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں توہین مذہب کےالزام میں 38 افراد گرفتارہوئے، گرفتارافراد میں 27 افراد کیخلاف مقدمات جاری ہے اور 11 کو سزائیں ہوچکی ہیں۔
پنجاب میں37افرادکیسزمیں ملوث ہوئے،18افرادگرفتارہیں، تاہم گرفتارکسی ملزم کوسزانہیں ہوئی، صوبے میں 6 افراد کو بے گناہ قرار دیا گیا اور ایک ملزم ضمانت پر ہے جبکہ توہین مذہب کیس میں12افرادتاحال گرفتارنہیں ہوئے۔ سندھ میں 82 افرادملوث ہیں،78 گرفتار،4ملزمان کوسزاہوئی، خیبرپختونخوامیں توہین مذہب کے55 افرادگرفتارہوئےہیں، بلوچستان میں 3ملزمان گرفتار ہے ، جس میں ایک کے خلاف کیس جاری ہے اور 2 ملزمان کوسزاسنائی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انڈونیشیا میں بڑی کارروائی : سابق وزیر کی گرفتاریانڈونیشیا میں ایک اور وزیر کو بدعنوانی کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا اس سے قبل پانچ وزراء بھی ہیں جن کیخلاف کرپشن کے الزامات کی تحقیات
مزید پڑھ »
انڈونیشیا میں بڑی کارروائی : سابق وزیر کی گرفتاریانڈونیشیا میں ایک اور وزیر کو بدعنوانی کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا اس سے قبل پانچ وزراء بھی ہیں جن کیخلاف کرپشن کے الزامات کی تحقیات
مزید پڑھ »
پاک بھارت مقابلہ: شاہین شاہ کا روہت شرما کی وکٹ لینے سے متعلق بیان سامنے آگیاکرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے سب سے بڑے میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔
مزید پڑھ »
گوگل میٹ کی گروپ کالز میں نئے فیچر کی شمولیت متوقعگوگل میٹ کے ویب ورژن میں تین یا تین سے زیادہ افراد کے ساتھ گفتگو میں 1080 پکسل ریزولوشن فیچر کی شمولیت متوقع ہے
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ نے فلسطینیوں کی فوری ضروریات کیلئے کروڑوں ڈالر کا مطالبہ کردیااقوام متحدہ کے مطابق 4 لاکھ 23 ہزار سے زیادہ افراد پناہ لینے پر مجبور ہیں، غزہ کی پٹی میں رہائشیوں کے پاس پینے کا پانی نہیں ہے۔