تھائی لینڈ: ’’لوپبوری جہاں انسان پنجروں میں قید، بندر آزاد گھومتے ہیں‘‘
لوپبوری کے کچھ مقامات پر بندروں کا اتنا کنٹرول ہے کہ وہ انسانوں کے لیے نو گو ایریا بن گئے ہیں۔ وہاں جانے والے انسانوں پر بندر حملہ کرتے ہیں اور انہیں بھاگنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔
اپنے گھر کے ٹیرس کے اوپر لگے جال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے وہ کہتی ہیں کہ یہاں ہم پنجروں میں قید ہیں جب کہ بندر باہر آزادانہ گھومتے پھرتے ہیں۔ لیکن اپنی اسی انفرادیت کی وجہ سے یہ علاقہ سیاحوں میں مقبول ہے۔ کرونا وائرس کی وبا پھیلنے سے قبل یہاں بڑی تعداد میں سیاح آتے تھے اور بندروں کے ساتھ سیلفیاں کھنچوا کر انہیں خوراک دے جاتے تھے۔ لیکن کرونا وائرس کے باعث سیاحوں کی آمد ختم ہوئی تو بندروں کے لیے خوراک کا مسئلہ پیدا ہو گیا۔
یہ بندر شہریوں کو نقصان پہنچانے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ لہٰذا کچھ مقامی افراد بندروں کے جھگڑوں سے بچنے کے لیے انہیں خود ہی خوراک پہنچا دیتے ہیں۔ دکان دار کا کہنا ہے کہ اگرچہ یہ بندر انہیں بہت پریشان کرتے ہیں لیکن اگر یہ یہاں سے چلے جائیں گے تو وہ بندروں کو بہت یاد کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا کو شکست اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نیوزی لینڈ کو ایک اور جھٹکاکرونا کو شکست اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نیوزی لینڈ کو ایک اور جھٹکا Read News CoronaVirus LockDown CasesReported InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus NewZealand JacindaArdern jacindaardern
مزید پڑھ »
کرونا کو شکست اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نیوزی لینڈ کو ایک اور جھٹکاکرونا کو شکست اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نیوزی لینڈ کو ایک اور جھٹکا CoronaVirus LockDown CasesReported InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus NewZealand JacindaArdern jacindaardern
مزید پڑھ »
کرونا کو شکست اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نیوزی لینڈ کو ایک اور جھٹکاکرونا کو شکست اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نیوزی لینڈ کو ایک اور جھٹکا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بلوچستان میں ICU اور وینٹی لیٹرز کی کمی ہے، لیاقت شاہوانیبلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی کہتے ہیں کہ بلوچستان میں ہمیں آئی سی یوز اور وینٹی لیٹرز کی کمی کا سامنا ہے، جن کی تعداد میں اضافہ کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا کے وار جاری مزید 59 افراد جاں بحق اور متاثرہ افراد میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 2775 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 59 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں
مزید پڑھ »