کرونا کو شکست اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نیوزی لینڈ کو ایک اور جھٹکا ARYNewsUrdu
ایڈنبرگ: نیوزی لینڈ میں کروناوائرس اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد ایک اور کرونا کیس سامنے آگیا جس کے بعد ملک میں وبا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 3 ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں کرونا، لاک ڈاؤن اور تمام تر پابندیوں کے خاتمے کے دو ہفتے بعد 3 وبا کے مریض سامنے آچکے ہیں، جبکہ 5 جون کو حکومت ملک میں کرونا کا کوئی فعال کیس نہ کہہ کر لاک ڈاؤن ختم کرچکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کرونا کے تازہ کیس سے قبل دو کرونا مریض سامنے آئے تھے۔ محکمہ صحت نے دو نئے مریضوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ شہریوں کی آمد ورفت کے لیے بارڈر کھولنے سے وائرس دوبارہ نیوزی لینڈ میں منتقل ہوا۔ البتہ تمام شہریوں کو ملک میں داخلے کے بعد دو ہفتے قرنطینہ میں گزارنا لازمی ہے۔
خیال رہے کہ وزیراعظم جسینڈا آرڈرن کا اپنے حالیہ بیان میں کہنا تھا کہ ہم نے ملک کو کرونا فری قرار نہیں دیا کیوں کہ مستقبل میں وائرس کے دوبارہ پھیلاؤ کا خدشہ ہے۔یاد رہے کہ 8 جون کو کرونا وبا کو شکست دینے کے بعد نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن نے ملک میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کیا تھا، 75 روز کے لاک ڈاؤن کے بعد نیوزی لینڈ میں معاشی اور سماجی فاصلوں کی پابندیاں بھی ختم کی جاچکی ہیں۔ وزارتِ صحت کا کہنا تھا کہ ملک میں اب کرونا کا کوئی فعال کیس نہیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس ، سعودی عرب اور یو اے ای دنیا کے 20 محفوظ ممالک میں شاملکرونا وائرس ، سعودی عرب اور یو اے ای دنیا کے 20 محفوظ ممالک میں شامل Read News CronaVirus KSAmofaEN UAE SuadiaArabia
مزید پڑھ »
کرونا سے پریشان شخص نے بیوی اور بیٹے کو موت کےگھاٹ اتار دیاکرونا سے پریشان شخص نے بیوی اور بیٹے کو موت کےگھاٹ اتار دیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سندھ اسمبلی کے اجلاس میں صدر اور وزیر اعظم کو بلانے کی دھمکیسندھ اسمبلی کے اجلاس میں صدر اور وزیر اعظم کو بلانے کی دھمکی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
ترین، اسد عمر اور شاہ محمود کے جھگڑے نے پارٹی کو نقصان پہنچایا: فواد چودھریلاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ آپس کی لڑائی میں سیاسی لوگ آؤٹ، بیورو کریسی ان ہوگئی، ہماری اپنی کوتاہیوں کی وجہ سے تبدیلی نہیں آئی۔
مزید پڑھ »
امریکا اور سعودی عرب کے وزراء خارجہ کے درمیان خطے کی صورت حال پر بات چیتامریکا اور سعودی عرب کے وزراء خارجہ کے درمیان خطے کی صورت حال پر بات چیت FaisalBinFarhanAlSaud MikePompeo TelephonicContact Discussion SecPompeo mikepompeo FaisalbinFarhan
مزید پڑھ »