بلوچستان میں ICU اور وینٹی لیٹرز کی کمی ہے، لیاقت شاہوانی تفصیلات جانئے: DailyJang
انہوں نے بتایا کہ حکومتِ بلوچستان کورونا وائرس سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں میں لاک ڈاؤن کر رہی ہے۔
لیاقت شاہوانی کا مزید کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں شروع میں بلوچستان کے عوام کی جانب سے تعاون نہیں کیا گیا، تاہم اب عوام تعاون کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے پھیل رہا ہے کہ مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی ممالک کی فہرست میں پاکستان 14 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے پھیل رہا ہے کہ مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی ممالک کی فہرست میں پاکستان 13 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلامتی کونسل: ارامکو حملے کی مذمت اور ایران پر ہتھیاروں کی پابندی میں توسیع کا مطالبہسلامتی کونسل: ارامکو حملے کی مذمت اور ایران پر ہتھیاروں کی پابندی میں توسیع کا مطالبہ SecurityCouncil Condemned AramcoAttack Iran ArmsEmbargo Banned Extensions UN
مزید پڑھ »
بلوچستان میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد106 ہوگئی
مزید پڑھ »
بلوچستان میں قیدیوں کیلئے کورونا اسپیشل جیل وارڈ بنانے کی تجویز
مزید پڑھ »
بلوچستان میں قیدیوں کیلئے کورونا سپیشل جیل وارڈ بنانے کی تجویزکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان کی جیلوں کے قیدیوں میں کورونا کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر آئی جی جیل خانہ جات نے صوبائی حکومت کو علیحدہ کوروناسپیشل جیل
مزید پڑھ »
بلوچستان ہائیکورٹ، مالیاتی کمیشن میں حفیظ شیخ اور وفاقی سیکریٹری خزانہ کی تقرری کالعدمبلوچستان ہائیکورٹ، مالیاتی کمیشن میں حفیظ شیخ اور وفاقی سیکریٹری خزانہ کی تقرری کالعدم ویڈیو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
بلوچستان ہائیکورٹ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی این ایف سی میں تقرری کالعدم قرارکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لئان) بلوچستان ہائی کورٹ نے قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ (این ایف سی ) میں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور سیکرٹری خزانہ کی بطور ماہر تقرری
مزید پڑھ »