بلوچستان میں قیدیوں کیلئے کورونا اسپیشل جیل وارڈ بنانے کی تجویز

پاکستان خبریں خبریں

بلوچستان میں قیدیوں کیلئے کورونا اسپیشل جیل وارڈ بنانے کی تجویز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

جیلوں میں کورونا کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر تقریباً چار ماہ سے قیدیوں کی اپنے رشتہ داروں سے ملاقات بند ہے، ملک یوسف تفصیلات جانئے: DailyJang

بلوچستان کی جیلوں کے قیدیوں میں کورونا کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر آئی جی جیل خانہ جات نے صوبائی حکومت کو علیحدہ کورونا اسپیشل جیل وارڈ بنانے کی تجویز دے دی، جہاں صوبے بھر کی جیلوں میں کورونا میں مبتلا قیدیوں کو رکھا جائے گا۔

آئی جی جیل خانہ جات بلوچستان ملک یوسف نے جیو نیوز کو بتایا کہ کوئٹہ ،مستونگ اور ژوب کی جیلوں میں قیدیوں اور عملے میں کورونا کے کچھ کیسز سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد محکمہ جیل نے محکمہ صحت کو صوبے کی تمام گیارہ جیلوں کے قیدیوں اور عملے کا کورونا ٹیسٹ کرانے کیلئے مراسلہ لکھ دیا ہے۔ ملک یوسف نے بتایا کہ جیلوں میں کورونا کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر تقریباً چار ماہ سے قیدیوں کی اپنے رشتہ داروں سے ملاقات بند ہے، جبکہ کسی بھی نئے قیدی کو کورونا ٹیسٹ کے بغیر جیلوں میں نہیں لیا جارہا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ مجوزہ کورونا اسپیشل جیل وارڈ میں کورونا میں مبتلا قیدیوں کو پولیس اور محکمہ صحت کے عملے کی نگرانی میں رکھا جائے گا۔ عدالتوں میں پیشی کے موقع پر قیدی اپنے رشتہ داروں سے ملاقات کرتے ہیں جس کی وجہ سے کچھ جیلوں میں کورونا کے کیسز سامنے آئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ای سی سی اجلاس: ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کی منظوریای سی سی اجلاس: ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کی منظوریاسلام آباد: (دنیا نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس کے دوران ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کے لیے اقدامات کی منظوری دیدی گئی۔
مزید پڑھ »

بلوچستان میں پولیو کے ایک اور کیس کی تصدیق، رواں برس تعداد 13 ہوگئی - ایکسپریس اردوبلوچستان میں پولیو کے ایک اور کیس کی تصدیق، رواں برس تعداد 13 ہوگئی - ایکسپریس اردوبلوچستان میں پولیو کے ایک اور کیس کی تصدیق، رواں برس تعداد 13 ہوگئی -
مزید پڑھ »

بلوچستان میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد106 ہوگئیبلوچستان میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد106 ہوگئی
مزید پڑھ »

بلوچستان میں پولیو وائرس کا نیا کیس سامنے آ گیابلوچستان میں پولیو وائرس کا نیا کیس سامنے آ گیاکوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان میں پولیو وائرس کا نیا کیس سامنے آ گیا۔محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان کے ضلع دکی میں 3 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے
مزید پڑھ »

طلبہ کیلئے اچھی خبر:پہلے مرحلے میں نویں، دسویں جماعت کو سکول بلانے کی تجویزطلبہ کیلئے اچھی خبر:پہلے مرحلے میں نویں، دسویں جماعت کو سکول بلانے کی تجویز
مزید پڑھ »

طلبہ کیلئے اچھی خبر:پہلے مرحلے میں نویں، دسویں جماعت کو سکول بلانے کی تجویزطلبہ کیلئے اچھی خبر:پہلے مرحلے میں نویں، دسویں جماعت کو سکول بلانے کی تجویزلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے سکول کھولنے کیلئے ایس او پیز اور تجاویز پر کام شروع کردیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 23:59:43