تھانہ بنی میں جیولری شاپ پر سونے کی چین چوری کرنے والی خاتون کو سی سی ٹی وی کیمروں نے بے نقاب کردیا

نیز خبریں

تھانہ بنی میں جیولری شاپ پر سونے کی چین چوری کرنے والی خاتون کو سی سی ٹی وی کیمروں نے بے نقاب کردیا
CHORسونے کی چھینسی سی ٹی وی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 53%

تھانہ بنی کی حدود میں ایک جیولری شاپ پر دکاندار کی آنکھوں میں دھول جھونک کر لاکھوں روپے مالیت کی سونے کی چین چوری کرنے والی خاتون کو سی سی ٹی وی کیمروں نے بے نقاب کردیا۔ پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے بیش قیمت چین برآمد کرلی۔

تھانہ بنی کی حدود میں جیولری شاپ پر دکاندار کی آنکھوں میں دھول جھونک کر لاکھوں روپے مالیت کی سونے کی چین چوری کرنے والی خاتون کو سی سی ٹی وی کیمروں نے بے نقاب کردیا۔ پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے بیش قیمت چین برآمد کرلی۔

گاہگ کے روپ میں آنے والی خاتون چور جیولری شاپ پر جیولر کی آنکھوں میں دھول جھونک کر ہاتھ کی صفائی دکھاتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی سونے کی چین چرا کر لے گئی تاہم جیولری شاپ میں نصب سی سی ٹی کیمروں کی ریکارڈنگ نے اس کے ہاتھ کی صفائی کو محفوظ کرکے بے نقاب کردیا۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزمہ صدف جیولری شاپ پر جیولری دیکھنے کے بہانے بکس سے اچانک طلائی چین چرا کر اپنی گود میں ڈال لیتی ہے اور دکاندار کے متوجہ ہونے پر بکس میں دیگر چیزوں کو ترتیب سے رکھنا شروع کردیتی ہے۔

وپلیس شکایت سامنے آنے پر ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے خاتون ملزمہ کو ٹریس کرکے گرفتار کر لیا جبکہ چرائی گئی سونے کی چین جس کی مالیت ساڑھے 5 لاکھ روپے سے زائد تھی برآمد کرلی گئی۔Jan 08, 2025 06:16 PMکیا حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات ختم ہونے جا رہے ہیں؟ شوکت یوسفزئی نے بتادیاکراچی کی کون سی اہم سڑک آج دن 12 تا شام 6 بند رہے گی؟خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

CHOR سونے کی چھین سی سی ٹی وی پولیس

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جیولری شاپ سے سونے کی چین چوری، سی سی ٹی وی فوٹیج نے ملزمہ کو بے نقاب کردیاجیولری شاپ سے سونے کی چین چوری، سی سی ٹی وی فوٹیج نے ملزمہ کو بے نقاب کردیاایک خاتون نے جیولری شاپ سے لاکھوں روپے مالیت کی سونے کی چین چوری کی، جسے سی سی ٹی وی فوٹیج میں محفوظ کر لیا گیا تھا۔ پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے چوری شدہ چین برآمد کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

موٹرسائیکل سواروں نے بچے کے ساتھ جانے والی خواتین کواسلحے کے زورپر لوٹ لیاموٹرسائیکل سواروں نے بچے کے ساتھ جانے والی خواتین کواسلحے کے زورپر لوٹ لیاواردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
مزید پڑھ »

سندھ میں کرپٹ سرکاری افسران سے تاریخی ریکوری، رقم قومی خزانے میں جمعسندھ میں کرپٹ سرکاری افسران سے تاریخی ریکوری، رقم قومی خزانے میں جمعپی اے سی نے مختلف محکموں کے حسابات میں بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی تھی
مزید پڑھ »

راہول کمار قتل کیس: قاتل کو سی سی ٹی وی سے گرفتارراہول کمار قتل کیس: قاتل کو سی سی ٹی وی سے گرفتارکراچی میں قتل کیے جانے والے سول انجینئر راہول کمار کے قاتل کو سی سی ٹی وی کی مدد سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

آئی جی سندھ نے سی ٹی ڈی اور سی پیک پولیس افسران کو عہدوں سے ہٹا دیاآئی جی سندھ نے سی ٹی ڈی اور سی پیک پولیس افسران کو عہدوں سے ہٹا دیاآئی جی سندھ نے سی ٹی ڈی اور سی پیک میں تعینات پولیس افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا ہے اور ان کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »

وہ گاؤں جہاں گالی دینے اور بچوں کے فون استعمال کرنے پر جرمانہ ہوگاوہ گاؤں جہاں گالی دینے اور بچوں کے فون استعمال کرنے پر جرمانہ ہوگاگاؤں میں سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب کیے گئے ہیں جس سے لوگوں پر نظر رکھی جائے گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 08:38:22