تھوک کے استعمال پر پابندی سے باؤلرز روبوٹ بن جائینگے: وسیم اکرم

پاکستان خبریں خبریں

تھوک کے استعمال پر پابندی سے باؤلرز روبوٹ بن جائینگے: وسیم اکرم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

تھوک کے استعمال پر پابندی سے باؤلرز روبوٹ بن جائینگے: وسیم اکرم

واضح رہے کہ باؤلرز گیند کو چمکانے کے لیے تھوک اور پسینے کا استعمال کرتے ہیں جس سے انہیں گیند کو ہوا میں سوئنگ کرنے میں مدد ملتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میرے لیے بھی یہ بڑی مشکل صورتحال ہے کیونکہ میں بھی تھوک سے گیند چمکاتے اور سوئنگ کرتے ہوئے بڑا ہوا ہوں۔ ٹیسٹ میں 414 اور ون ڈے میں 502 وکٹیں لینے والے وسیم اکرم نے کہا کہ مصنوعی مواد کا گیند کو چمکانے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے اور آئی سی سی حکام کو تجویز دی کہ وہ کوئی موثر مصنعی مواد ڈھونڈنے کی کوشش کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی نے باؤلرز کے گیند پر تھوک لگانے پر پابندی لگا دیآئی سی سی نے باؤلرز کے گیند پر تھوک لگانے پر پابندی لگا دیلاہور: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کورکٹ کونسل (آئی سی سی) نے دنیا بھر میں پھیلنے والے کورونا وائرس کے پیش نظر پلیئنگ کنڈیشنز میں عارضی تبدیلیوں کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھ »

کورونا کے مریضوں پر ایکٹیمرا انجکشن کے اچھے نتائج سامنے آنے لگےکورونا کے مریضوں پر ایکٹیمرا انجکشن کے اچھے نتائج سامنے آنے لگےکورونا کے مریضوں پر ایکٹیمرا انجکشن کے اچھے نتائج سامنے آنے لگے covid19 CoronaInPakistan
مزید پڑھ »

خواب پر تعیش شادی کے لیکن بارات میں گنتی کے چار لوگخواب پر تعیش شادی کے لیکن بارات میں گنتی کے چار لوگکورونا وائرس کے لیے نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے انڈیا بھر میں شادی کی تقریبات کو ملتوی کر دیا گیا ہے لیکن کچھ لوگوں نے اپنی برتعیش اور دھوم دھام والی شادی کی جگہ چھوٹی اور قریبی لوگوں پر مبنی تقریبات کو ترجیح دی۔
مزید پڑھ »

گورنر ہاﺅس میں ڈاکٹر پر خاتون کے زیادتی کی کوشش کے الزام کا ڈراپ سین ہوگیاگورنر ہاﺅس میں ڈاکٹر پر خاتون کے زیادتی کی کوشش کے الزام کا ڈراپ سین ہوگیالاہور(آئی این پی) گورنر ہائوس کے ڈاکٹر کی خاتون سے مبینہ زیادتی کا الزام جھوٹا نکلا۔ گور نر ہائوس کے ڈاکٹر پر زیادتی کا الزام لگانیوالی خاتون اعظمی شہزادی نے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 21:16:56