چنئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی بھارت کی تلگو فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے معروف ہدایتکار ناگ اشوین کی سائنس فکشن فلم کالکی 2898 AD جو جمعرات 27 جون کو تھیٹر پر ریلیز ہوگی اسکی ایڈوانس بکنگ جاری ہے۔ تیلگو سپر سٹار پرابھاس، بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن، کمل ہاسن، دیپکا پدوکون، دیشا پٹانی اور دیگر کی اس فلم نے شمالی امریکہ میں اب 2 اعشاریہ 6...
تیلگو سپر سٹار پرابھاس کی فلم نے ریلیز سے قبل ہی بڑی کمائی کرلیچنئی جنوبی بھارت کی تلگو فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے معروف ہدایتکار ناگ اشوین کی سائنس فکشن فلم کالکی 2898 AD جو جمعرات 27 جون کو تھیٹر پر ریلیز ہوگی اسکی ایڈوانس بکنگ جاری ہے۔
تیلگو سپر سٹار پرابھاس، بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن، کمل ہاسن، دیپکا پدوکون، دیشا پٹانی اور دیگر کی اس فلم نے شمالی امریکہ میں اب 2 اعشاریہ 6 ملین ڈالر سے زیادہ کی آمدنی حاصل کرلی ہے۔ شمالی امریکہ میں فلم کی ایڈوانس بکنگ کا آغاز ہوچکا ہے، ڈسٹری بیوٹرز کے مطابق وہ اب تک 77 ہزار ٹکٹیں فروخت کرچکے ہیں۔ دریں اثنا حال ہی میں اس فلم کی ریلیز سے قبل تقریب ممبئی میں ہوئی جہاں رانا ڈگوبٹی نے جب اداکار کمل ہاسن سے پوچھا کہ کیا وہ سمجھتے ہیں کہ عام سے نظر آنے والے ناگ اشوین اس قسم کی فلم بنانے کی...
سوال کا جواب دیتے ہوئے کمل ہاسن نے جواب دیا کہ میں اس قسم کے عام سے نظر آنے والے افراد کو جانتا ہو جو کہ غیر معمولی کام کرجاتے ہیں، میرے گرو بالا چندر بھی سرکاری اہلکار لگتے تھے۔چھوٹی سی بچی جس کی آواز ارم محمود کو لاہور سے 600 کلومیٹر دور ایک جھونپڑی تک لے گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سنی دیول نے 27 برس بعد بلاک بسٹر فلم ’بارڈر‘ کے سیکوئیل کا اعلان کردیابالی وڈ کی سب سے بڑی وار ڈراما فلم کی شوٹنگ اکتوبر میں شروع ہوگی اور اسے ندھی دتا نے لکھا ہے
مزید پڑھ »
یش کی فلم ’ٹاکسک‘ میں ایک اور نامور اداکارہ کو کاسٹ کیے جانے کا امکانممبئی: ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے اسٹار یش کی آئندہ ریلیز ہونے والی ایکشن سے بھرپور فلم ’ٹاکسک‘ میں ایک اور نامور بالی وڈ اداکارہ کو کاسٹ
مزید پڑھ »
ہندو انتہا پسندوں نے عامر خان کے بیٹے کی فلم 'مہاراج' کی ریلیز روک دیجنید خان کی ڈیبیو فلم 'مہاراج' آج نیٹ فلکس پر ریلیز ہونی تھی
مزید پڑھ »
سلمان خان کی نئی فلم 'سکندر' کے سیٹ سے تصویر وائرلسلمان خان اور رشمیکا مندانا کی یہ فلم اگلے سال ریلیز ہوگی
مزید پڑھ »
تصاویر: تھری ایڈیٹس کا ’ملی لیٹر اب حقیقت میں سینٹی میٹر بن چکا ہے‘بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم ’تھری ایڈیٹس‘ میں ’ملی لیٹر‘ کا کردار نبھانے والے فنکار کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔
مزید پڑھ »
منوج باجپائی کو اپنی پہلی فلم کا کتنا معاوضہ ملا تھا؟ اداکار نے بتادیااداکار کی پہلی بالی وڈ فلم ’بینڈت کوئین‘ 1994 میں ریلیز ہوئی جسے شیکھر کپور نے ہدایت کاری دی تھی
مزید پڑھ »