کراکس(مانیٹرنگ ڈیسک) ہم تیل پیدا کرنے والے ممالک کو رشک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں لیکن وینزویلا جیسے ملک کی حالت دیکھ کر ثابت ہوتا ہے کہ بدانتظامی سر چڑھ کر بول
رہی ہو تو تیل کی دولت بھی ممالک کے کام نہیں آتی۔ آپ کو یہ سن کر حیرت ہو گی کہ وینزویلا میں معاشی بحران اس نہج کو پہنچ چکا ہے کہ انڈوں کی قیمت مزدور کی ایک مہینے کی تنخواہ سے زیادہ ہو گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق گزشتہ دنوں وینزویلاکی حکومت کی طرف سے 27اشیائے خورونوش کی قیمتوں کا دوبارہ تعین کیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق انڈوں، گوشت کے چند ٹکڑوں اور ساسیج کی جو قیمت مقرر کی گئی ہے وہ صدر نکولس میڈورو کی طرف سے مقرر کی گئی مزدور کی کم از کم ماہانہ تنخواہ سے زیادہ ہے۔ واضح رہے کہ صدر نکولس کی طرف سے حال ہی میں مزدور کی کم از کم تنخواہ 4لاکھ بولیور طے کی گئی ہے لیکن آپ 4لاکھ کا سن کر حیران مت ہوں، وینزویلا کی کرنسی کی قیمت اس قدر گر چکی ہے کہ 4لاکھ بولیور صرف 363پاکستانی روپے کے برابر ہیں۔ ان کے مقابلے میں انڈوں، پاﺅڈر دودھ اور دیگر بنیادی اشیائے خورونوش کی جو قیمت مقرر کی گئی ہے وہ اس سے کہیں زیادہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 18700 سے زائدگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 1297 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔
مزید پڑھ »
ملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 385 تک جاپہنچی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
نیب کی سندھ گندم اسمگلنگ کیس میں بڑی کامیابی، دس ارب روپے سے زائد کی وصولیسندھ گندم اسمگلنگ کیس میں نیب کی بڑی کامیابی، دس ارب روپے سے زائد کی وصولی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: یونیورسٹی آف ٹیکساس کے ووہان کی ایک لیب سے روابط کی تحقیقات - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 32 لاکھ جبکہ اموات کی تعداد دو لاکھ 33 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ امریکی وفاقی تفتیش کاروں نے یونیورسٹی آف ٹیکساس سے کہا ہے کہ وہ ووہان انسٹیٹیوٹ آف ویرولوجی کے ساتھ اپنے تعلق کی دستاویزات فراہم کریں
مزید پڑھ »
دبئی : پی ٹی آئی کی طرف سے 2500 لوگوں میں راشن کی تقسیمدبئی (طاہر منیر طاہر) کووڈ19 کی حالیہ وباءمیں لاک ڈاﺅن کے دوران گھروں میں محصور پاکستانیوں کو خشک راشن کی متواتر ترسیل کا کام پاکستان تحریک انصاف دبئی/یو اے
مزید پڑھ »
کورونا وفاق کی نااہلی کی وجہ سے پھیلا، ناصر شاہمیڈیا بریفنگ میں ناصر حسین شاہ نے کہا کہ کورونا وائرس صرف اور صرف وفاق کی نااہلی کی وجہ سے پھیلا ہے۔
مزید پڑھ »