تیل کی قیمت: ’سعودی اعلان سے پاکستان کی لاٹری نکل آئی‘

پاکستان خبریں خبریں

تیل کی قیمت: ’سعودی اعلان سے پاکستان کی لاٹری نکل آئی‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی: ’سعودی اعلان سے پاکستان کی لاٹری نکل آئی‘

بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ماہر معاشیات محمد سہیل نے بتایا کہ پاکستان بہت زیادہ تیل درآمد کرنے والے ممالک میں شامل ہے، اور اس ساری صورتحال سے ملک کو بہت فائدہ ہوگا۔

انھوں نے کہا کہ پاکستان کی موجودہ حکومت کو آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد میں بھی مدد ملے گی جن میں محصولات میں اضافے اور مہنگائی کو کم کرنے جیسے چیلنجز درپیش تھے، کیونکہ تیل کی قیمت ملک میں مجموعی طور پر مہنگائی کی شرح میں کمی واقع کرے گی۔اس ساری صورتحال میں ممکنہ طور پر نقصانات کیا ہوسکتے ہیں، اس حوالے سے محمد سہیل کا کہنا تھا کہ ’مستقبل قریب میں برآمدات شاید نہ بڑھ سکیں جو کہ معیشت کے لیے بہت ضروری...

’پیٹرولیم لیوی ٹیکس میں اضافے کے ذریعے قومی خزانے کو فائدہ پہنچایا جائے گا، جبکہ سٹیٹ بینک کو صنعتی شعبے کے لیے شرح سود میں کمی لانے کی گنجائش بھی حاصل ہوگی۔‘ محمد سہیل کے مطابق ’اگر حکومت ممکنہ فائدے کا نصف بھی عوام تک پہنچا پاتی ہے تو آئندہ سہہ ماہی میں کنزیومر پرائس انڈیکس میں نو فیصد یا اس سے زیادہ کی کمی ہو سکتی ہے۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیل کی قیمت میں کمی سے ایشیا کی مارکیٹوں میں مندیتیل کی قیمت میں کمی سے ایشیا کی مارکیٹوں میں مندیسوموار کو ایشیا کی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 20 فیصد سے زیادہ کی کمی دیکھی گئی جسے تجزیہ نگار قیمتوں کی جنگ قرار دے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا شہبازشریف کی واپسی کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کا اعلانفواد چوہدری کا شہبازشریف کی واپسی کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کا اعلان
مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 29 سال کی کم ترین سطح پرعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 29 سال کی کم ترین سطح پرایشین مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں 20 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ سعودی عرب کی جانب سے نرخوں میں کمی کا اعلان ہے۔ قیمتوں میں کمی کا سعودی اعلان اوپیک اور دیگر اتحادی
مزید پڑھ »

قائداعظم کا سب سے بڑا مجسمہ بنانے کا قومی ریکارڈ قائم - ایکسپریس اردوقائداعظم کا سب سے بڑا مجسمہ بنانے کا قومی ریکارڈ قائم - ایکسپریس اردومجسمہ بنانے کا مقصد قائد اعظم محمد علی جناح کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنا ہے، مجسمہ ساز عاصم مرزا
مزید پڑھ »

فوجی عدالتوں کا معاملہ: سپریم کورٹ کا ہائی کورٹ کو روکنے سے انکارفوجی عدالتوں کا معاملہ: سپریم کورٹ کا ہائی کورٹ کو روکنے سے انکارسپریم کورٹ کے بینچ کے سربراہ نے وفاقی حکومت کے نمائندے کو بتایا کہ اگر اُنھیں ہائی کورٹ کے فیصلوں پر اعتراض ہے تو وہ اس کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

16خواتین سرکاری ملازمین کا بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام سے رقم لینے کا اعتراف16خواتین سرکاری ملازمین کا بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام سے رقم لینے کا اعترافپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ سرکاری محکموں کی 16خواتین ملازمین نے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 03:24:30