16خواتین سرکاری ملازمین کا بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام سے رقم لینے کا اعتراف

پاکستان خبریں خبریں

16خواتین سرکاری ملازمین کا بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام سے رقم لینے کا اعتراف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ سرکاری محکموں کی 16خواتین ملازمین نے

بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام سے رقم لینے کا اعتراف کرلیا، نادرا نے رقم لینے والے 343 افراد میں سے بیشتر کا ریکارڈ فراہم کردیا۔پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ رک گیا مگر کیوں؟ پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر آ گئی

تفصیلات کے مطابق بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام میں سرکاری ملازمین کے مبینہ غبن کے معاملے میں ایک اور انکشاف سامنے آیا ، ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ سرکاری محکموں کی 16 خواتین ملازمین نے بھی رقوم وصول کیں، خواتین ملازمین محکمہ تعلیم، صحت و دیگر اداروں کی ہیں۔حکام کا کہنا تھا کہ 16میں سے15 خواتین ملازمین ایف آئی اے میں پیش ہوئیں اور بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام سے رقم لینے کااعتراف کیا۔

ایف آئی اے حکام نے مزید کہا کہ دیگرسرکاری ملازمین نے اپنے اہل خانہ کے نام پررقوم لیں، اہل خانہ کے نام پررقوم لینے والوں میں سے بیشترکی نشاندہی ہوگئی، نادرانے رقم لینے والے343 افرادمیں سے بیشترکاریکارڈفراہم کردیا ہے۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ مختلف اضلاع سے افسران پرمشتمل 6 رکنی ٹیم تحقیقات کررہی ہے۔'اپوزیشن کچھ نہ کرے تو کوئی وزیرایسا بیان دے دیتا ہے کہ ۔۔۔۔۔' وزیراعظم اپنے ہی وزیروں سے نالاں،حیران کن بیان...

یاد رہے نیب راولپنڈی نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مبینہ کرپشن کے خلاف ریفرنس دائر کیا تھا اور ریفرنس میں سابق چئیرمین بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام فرزانہ راجہ سمیت دیگر ملزمان کو فریق بنایا گیا تھا۔ واضح رہے گزشتہ ماہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والوں میں اعلیٰ سرکاری افسران کے شامل ہونے کا انکشاف ہوا تھا، رپورٹ کے مطابق گریڈ 17 سے 21 کے 2 ہزار 543 سرکاری افسران میں سے متعدد نے بیویوں کے نام پر پیسے وصول کیے، بلوچستان میں سب سے زیادہ سرکاری افسران پروگرام سے مستفید ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہکراچی کنگز اور ملتان سلطانز کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہکراچی کنگزاورملتان سلطانز کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ PSL5 Rain May Affect KarachiKings MultanSultans Match19 Today TayyarHain MultanSultans JanoobKiPehchaan KarachiKingsARY YehHaiKarachi thePSLt20 TheRealPCBMedia MSvKK TheRealPCB
مزید پڑھ »

کرونا معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہاسلام آباد : سینیٹر رحمان ملک نے کرونا معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا حکومت فوری ٹاسک فورس تشکیل دے.۔
مزید پڑھ »

امان اللہ کا بسوں میں گولیاں بیچنے سے ٹیلی ویژن تک کا سفرہزراوں چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے معروف کامیڈین امان اللہ وفات پا گئے ہیں۔ آئیے آپ کو ان کی فنی زندگی کے سفر کے بارے میں بتاتے ہیں۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈیلی ویجز اساتذہ کو فوری تنخواہیں ادا کرنے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم جاری کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

کراچی کا ملتان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہپی ایس ایل سیزن 5 کا 19واں میچ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جس میں کراچی کنگز اور ملتان سلطانز مدمقابل ہو رہے ہیں۔ کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 09:54:17