کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

پاکستان خبریں خبریں

کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

کراچی کنگزاورملتان سلطانز کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ PSL5 Rain May Affect KarachiKings MultanSultans Match19 Today TayyarHain MultanSultans JanoobKiPehchaan KarachiKingsARY YehHaiKarachi thePSLt20 TheRealPCBMedia MSvKK TheRealPCB

سعودی حکام نے بڑے ہوٹل کو ‘قرنطینہ’ بنا دیا

پی ایس ایل کا یہ اہم میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں شام 7 بجے کھیلا جائے گا، اور یہ میچ دونوں ٹیموں کا چھٹا میچ ہوگا۔یہ میچ بارش سے متاثر ہونے کا بھی امکان ہے، لاہور میں گزشتہ روز سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جار ی ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز تک بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ پوائنٹس ٹیبل کی موجودہ صورتحال نے اس میچ کو بہت ہی دلچسپ بنا دیا ہے۔میچ جیتنے کی صورت میں کراچی کنگز کے پوائنٹس 6 سے 8 یعنی ملتان سلطانز کے برابر ہوجائیں گے۔ پوائنٹس ٹیبل پر اسلا م آباد یونائیٹڈ دوسرے، پشاور زلمی تیسرے،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پانچویں اور لاہور قلندرز آخری نمبر پر موجود ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان سپر لیگ 5 کے دسویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 52 رنز سے شکست دے دی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 5میں آج ملتان سلطانز اور کراچی کنگز مدمقابلایچ بی ایل پی ایس ایل 5 میں آج بھی ایک میچ کھیلا جائے گا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSL2020
مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی مقبول ترین ٹیم کراچی کنگز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگاپاکستان سپر لیگ 5 کے سنسنی خیز میچز کا سلسلہ جاری ہے، آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کی سب سے مقبول ٹیم کراچی کنگز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی مقبول ترین ٹیم کراچی کنگز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگاپی ایس ایل کی مقبول ترین ٹیم کراچی کنگز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگاپی ایس ایل کی مقبول ترین ٹیم کراچی کنگز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا thePSLt20 KarachiKingsARY MultanSultans
مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کا وفد سیاسی جماعتوں سے ملاقاتوں کیلئے آج کراچی کا دورہ کرےگامسلم لیگ ن کا وفد سیاسی جماعتوں سے ملاقاتوں کیلئے آج کراچی کا دورہ کرےگان لیگ اور ایم کیو ایم نے مل کر بڑا فیصلہ کرلیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMLN MQM
مزید پڑھ »

قربانی اور حب الوطنی کا جذبہ کسی بھی فوج کا خاصہ ہے:آرمی چیفقربانی اور حب الوطنی کا جذبہ کسی بھی فوج کا خاصہ ہے:آرمی چیفراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ
مزید پڑھ »

کراچی کو پیسہ دینے کیلئے وفاق اور صوبائی حکومت رو رہی ہے، خالد مقبول صدیقیکراچی کو پیسہ دینے کیلئے وفاق اور صوبائی حکومت رو رہی ہے، خالد مقبول صدیقیخالد مقبول صدیقی نے کہا کہ اس مردم شماری میں شہر کی آبادی کو آدھا گنا گیا مگر ٹیکس پورا لیاجارہا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 10:47:53