کراچی کو پیسہ دینے کیلئے وفاق اور صوبائی حکومت رو رہی ہے، خالد مقبول صدیقی ويڈيو لنک: DailyJang
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ کراچی کو پیسہ دینے کے لیے وفاقی اور صوبائی دونوں حکومتیں رونا روہی ہیں لیکن عملی طور پر کوئی اقدامات نہیں کیے جارہے۔
کراچی کے علاقے گولیمار میں عمارت گرنے کے مقام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ اس مردم شماری میں شہر کی آبادی کو آدھا گنا گیا مگر ٹیکس پورا لیاجارہا ہے ۔خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ اس شہر پر جعلی مینڈیت والوں کا قبضہ ہے، سندھ حکومت نے اس شہر کو لاوارث بنا کر چھوڑ دیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قیدیوں کی رہائی کے معاملے میں طالبان عافیہ صدیقی کو کیسے بھول گئے؟ یہ بھی ...'قیدیوں کی رہائی کے معاملے میں طالبان عافیہ صدیقی کو کیسے بھول گئے؟ یہ بھی کوئی برا سودا نہیں تھا کہ امریکی خواہش پر۔۔۔' سینئر صحافی ایثار رانا بھی خاموش نہ رہ سکے
مزید پڑھ »
حکومت نواز شریف کو ڈیپورٹ کروانے کیلیے ان ایکشن، برطانیہ کو خط لکھ دیاحکومت نوازشریف کو ڈیپورٹ کروانے کیلیے ان ایکشن،برطانیہ کو خط لکھ دیا Pakistan Writes England NawazSharif Return London pmln_org president_pmln PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو رانا ثناءاللہ کو ہراساں کرنے سے روک دیاعدالت نے کیا ریمارکس دئیے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو رانا ثناء اللہ کو ہراساں کرنے سے رو ک دیالاہور ہائیکورٹ نے نیب کو رانا ثناء اللہ کو ہراساں کرنے سے روک دیا LHC RanaSanaullah PMLN NAB Lahore Politicians Pakistan PTI pmln_org GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK RanaSanaUllah70 PTICPOfficial Dr_FirdousPTI president_pmln Marriyum_A
مزید پڑھ »
پی ایس ایل فائیو:ڈنک کی جارحانہ بیٹنگ، قلندرز کو پہلی فتح مل گئی، گلیڈی ایٹرز کو ہرا دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے دوسرے مرحلے کے دوران لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 37 رنز سے زیر کر کے ایونٹ میں پہلی فتح حاصل کر لی۔ بین ڈنک نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے گلیڈی ایٹرز کے باؤلرز کو بے بس کر دیا اور مرد میدان قرار پائے۔
مزید پڑھ »
حکومت نے نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانیہ کو خط لکھ دیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »