پی ایس ایل فائیو:ڈنک کی جارحانہ بیٹنگ، قلندرز کو پہلی فتح مل گئی، گلیڈی ایٹرز کو ہرا دیا

پاکستان خبریں خبریں

پی ایس ایل فائیو:ڈنک کی جارحانہ بیٹنگ، قلندرز کو پہلی فتح مل گئی، گلیڈی ایٹرز کو ہرا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے دوسرے مرحلے کے دوران لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 37 رنز سے زیر کر کے ایونٹ میں پہلی فتح حاصل کر لی۔ بین ڈنک نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے گلیڈی ایٹرز کے باؤلرز کو بے بس کر دیا اور مرد میدان قرار پائے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ فائیو کے دوسرے مرحلے کے دوران 16 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا اور لاہور قلندرز کو ہوم گراؤنڈ پر بیٹنگ کی دعوت دی۔

کرس لائن 22 گیندوں پر 27 رنز بنا کر محمد حسنین کا شکاربن گئے، محمد حفیظ پہلی ہی گیند پر فواد احمد کا شکار بن گئے، شین واٹسن نے شاندار کیچ تھاما۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے بین ڈنک نے 43 گیندوں پر 93 رنز کی طوفانی باری کھیلی۔ کٹنگ کی گیند پر احسن علی نے کیچ تھاما۔ ان کی اس اننگز کی ایک خاص بات یہ بھی تھی کہ انہوں نے ایک میچ میں سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ بھی حاصل کر لیا، انہوں نے دس چھکے لگائے۔ اس سے قبل عمر اکمل اور شرجیل خان نے ایک میچ کے دوران 8.8 چھکے مارے ہوئے ہیں۔

میچ میں دوسرے اوورز کے دوران قذافی سٹیڈیم کی اچانک لائٹس بند ہو گئی جس کی وجہ سے میچ کو تھوڑی دیر کے لیے روکنا پڑا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پلیئرز دوبارہ پویلین لوٹ گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 5میں آج لاہور قلندرز کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا چیلنج درپیشپی ایس ایل 5میں آج لاہور قلندرز کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا چیلنج درپیشایچ بی ایل پی ایس ایل 5 میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSL5
مزید پڑھ »

حکومت نے نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لئے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیاحکومت نے نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لئے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیاحکومت نے نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لئے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیا Pakistan PTIGovt Letter BritishGovt NawazSharif MedicalReports pid_gov PTIofficial GOPunjabPK Marriyum_A
مزید پڑھ »

حکومت نے نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لئے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیاحکومت نے نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لئے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیاحکومت نے نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لئے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیا NawazSharif PTIGovernment WriteLetter UKGovt PMLN Pakistan PMImranKhan pid_gov PTIofficial Dr_FirdousPTI MoIB_Official pmln_org president_pmln MaryamNSharif Marriyum_A
مزید پڑھ »

ایردوآن اپنی ناراضی کے اظہار کے لیے پناہ گزینوں کو استعمال نہ کریں : جرمن چانسلرایردوآن اپنی ناراضی کے اظہار کے لیے پناہ گزینوں کو استعمال نہ کریں : جرمن چانسلرایردوآن اپنی ناراضی کے اظہار کے لیے پناہ گزینوں کو استعمال نہ کریں : جرمن چانسلر Turkey Germany Refugees RTErdogan Turkey TrEmbIslamabad AngelaMerkeICDU RTErdogan
مزید پڑھ »

بچوں سے زیادتی کے واقعات: وفاقی و صوبائی حکومت کو عدالت کا نوٹس جاریبچوں سے زیادتی کے واقعات: وفاقی و صوبائی حکومت کو عدالت کا نوٹس جاریلاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی ہائیکورٹ نے کمسن بچوں سے زیادتی سے متعلق ایک کیس میں وفاقی و صوبائی حکومت اور چائلڈ پروٹیکشن بیورو سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں کمسن بچوں سے زیادتی کے واقعات کے لیے ق
مزید پڑھ »

رانا ثناءاللہ نے حکومت کو چیلنج کے ساتھ وارننگ بھی دے ڈالیرانا ثناءاللہ نے حکومت کو چیلنج کے ساتھ وارننگ بھی دے ڈالیفیصل آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے حکومت کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کو لندن سے ڈیپورٹ کروا کر دکھائیں۔فیصل آباد میں یوتھ کنونشن سےخطاب کرتے ہوئے ن لیگ پنجاب کے صدر راناثنا اللہ نے کہا کہ فردوس عاشق اعوان نے آج جو دعویٰ کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 19:46:59