Karachi Kings VS Multan Sultans: پی ایس ایل میں کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
قذافی سٹیڈیم میں اب تک پی ایس ایل کے پانچ میچ ہو چکے ہیں۔ تین مرتبہ ٹاس جیت کر بولنگ کرنے والی ٹیم میچ جیتی ہے۔ تاہم باقی دو میچ پہلے بیٹنگ کر کے جیتے گئے ہیں۔
اس میچ سے قبل پی ایس ایل کے پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز چار میچوں میں جیت اور آٹھ پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔ دوسری طرف کراچی کنگز صرف تین میچ جیت کر چوتھی پوزیشن پر ہے۔اب تک پی ایس ایل 5 میں سب سے زیادہ 242 رنز اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپنر لوک رونکی نے بنائے ہیں۔ رائلی روسو نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف 43 گیندوں پر چھ چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے تیز ترین سنچری بنائی تھی۔
جہاں تک بات بولرز کی ہے تو کوئٹہ گلیذی ایٹرز کے فاسٹ بولر محمد حسنین 14 وکٹوں کے ساتھ چھائے ہوئے ہیں۔ اسی فہرست میں ملتان سلطانز کے عمران طاہر 8 وکٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہکراچی کنگزاورملتان سلطانز کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ PSL5 Rain May Affect KarachiKings MultanSultans Match19 Today TayyarHain MultanSultans JanoobKiPehchaan KarachiKingsARY YehHaiKarachi thePSLt20 TheRealPCBMedia MSvKK TheRealPCB
مزید پڑھ »
کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہاہم میچ کیلئے دونوں ٹیموں میں کون کونسے کھلاڑی شامل ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates KKvMS MSvKK
مزید پڑھ »
قلندرز کی یونائیٹڈ کے 199رنز کا ہدف کے تعاقب میں مشکلات کا شکار - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
پی ایس ایل کی مقبول ترین ٹیم کراچی کنگز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگاپاکستان سپر لیگ 5 کے سنسنی خیز میچز کا سلسلہ جاری ہے، آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کی سب سے مقبول ٹیم کراچی کنگز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل کی مقبول ترین ٹیم کراچی کنگز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگاپی ایس ایل کی مقبول ترین ٹیم کراچی کنگز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا thePSLt20 KarachiKingsARY MultanSultans
مزید پڑھ »
کے سی آر منصوبے کے متاثرین کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاجسپریم کورٹ رجسٹری کے باہر کراچی سرکلر ریلوے کے متاثرین کی بڑی تعداد احتجاج کر رہی ہے، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں آج اہم کیسزز کی سماعت کی جائے گی۔
مزید پڑھ »