اہم میچ کیلئے دونوں ٹیموں میں کون کونسے کھلاڑی شامل ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates KKvMS MSvKK
لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے 19 ویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کا ٹاس کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے جیت کر پہلے ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ کراچی کنگز کی ٹیم میں کیمرون ڈیلپورٹ کی جگہ کی کیوی فاسٹ بولر مچل مکلینیگھن کو شامل کرلیا گیا ہے جبکہ ملتان سلطانز کی ٹیم میں جیمز وِنس کی جگہ روی بوپارہ اور بلاول بھٹی کی جگہ شاہد آفریدی کو شامل کرلیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہکراچی کنگزاورملتان سلطانز کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ PSL5 Rain May Affect KarachiKings MultanSultans Match19 Today TayyarHain MultanSultans JanoobKiPehchaan KarachiKingsARY YehHaiKarachi thePSLt20 TheRealPCBMedia MSvKK TheRealPCB
مزید پڑھ »
پی ایس ایل 5میں آج ملتان سلطانز اور کراچی کنگز مدمقابلایچ بی ایل پی ایس ایل 5 میں آج بھی ایک میچ کھیلا جائے گا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSL2020
مزید پڑھ »
پی ایس ایل کی مقبول ترین ٹیم کراچی کنگز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگاپاکستان سپر لیگ 5 کے سنسنی خیز میچز کا سلسلہ جاری ہے، آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کی سب سے مقبول ٹیم کراچی کنگز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل کی مقبول ترین ٹیم کراچی کنگز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگاپی ایس ایل کی مقبول ترین ٹیم کراچی کنگز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا thePSLt20 KarachiKingsARY MultanSultans
مزید پڑھ »
مسلم لیگ ن کا وفد سیاسی جماعتوں سے ملاقاتوں کیلئے آج کراچی کا دورہ کرےگان لیگ اور ایم کیو ایم نے مل کر بڑا فیصلہ کرلیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMLN MQM
مزید پڑھ »
کراچی کنگز نے ٹاس جیت لیا، بیٹنگ کریں گے یا فیلڈنگ؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 19 ویں میچ میں کراچی کنگز نے
مزید پڑھ »