ثابت ہوگیا عمران خان شراب اور کوکین پیتے ہیں : وزیر صحت عبدالقادر پٹیلگرفتاری کے بعد کیے گئے ٹیسٹ کی رپورٹ منظر عام پر

پاکستان خبریں خبریں

ثابت ہوگیا عمران خان شراب اور کوکین پیتے ہیں : وزیر صحت عبدالقادر پٹیلگرفتاری کے بعد کیے گئے ٹیسٹ کی رپورٹ منظر عام پر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

عمران خان کے نمونے میں شراب اور کوکین کے اجزا پائے گئے ہیں, وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا انکشاف NeoNews A_Qadir_Patel ImranKhan

اسلام آباد: وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کے گرفتاری کے بعد لیے گئے بلڈ اور یورین سیمپل کی رپورٹ آگئی ہے۔ ثابت ہوگیا ہے کہ عمران خان کوکین اور شراب پیتے ہیں۔

اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ عمران خان کی حرکات و سکنات فٹ آدمی کی نہیں ہے۔ پانچ سینئرز ترین ڈاکٹرز نے اپنی رپورٹس میں کہا ہے کہ عمران خان کی دماغی صحت ٹھیک نہیں ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف کی ابتدائی میڈیکل رپورٹس کے مطابق عمران خان نے ’شراب‘ اور ’کوکین‘ کا بے دریغ استعمال کیا ہے۔ ان کے مطابق اس کی مقدار کا تعین حتمی رپورٹ آنے پر ہی ہو سکے گا۔وزیرصحت نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ پانچ سینیئر ڈاکٹرز نے لکھا کہ عمران خان کی ذہنی کیفیت ٹھیک نہیں ہے۔ ان کے مطابق میڈیکل رپوٹس میں عمران خان کے کسی فریکچر کا ذکر نہیں۔

ان کے مطابق چمڑی پر پلاسٹر کرنے والا عمران خان واحد شخص ہوگا۔ عمران خان چھ ماہ پلستر لگا کر گھومتے رہے لیکن ان کی ٹانگ پر کوئی فریکچر نہیں تھا۔ عمران خان نے نوجوانوں کو بھڑکایا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پر عبدالقادر پٹیل کی پریس کانفرنسعمران خان کی میڈیکل رپورٹ پر عبدالقادر پٹیل کی پریس کانفرنسوفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے عمران خان کی میڈیکل رپورٹ سے متعلق پریس کانفرنس کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial imranKhanPTI
مزید پڑھ »

ملیکہ بخاری، مسرت جمشید، جمشید چیمہ نے بھی تحریک انصاف سے راہیں جدا کرلیں - ایکسپریس اردوملیکہ بخاری، مسرت جمشید، جمشید چیمہ نے بھی تحریک انصاف سے راہیں جدا کرلیں - ایکسپریس اردو9 مئی کے پرتشدد واقعات اور فوجی تنصیبات پر حملوں کی مذمت، سینیٹر عبدالقادر بھی پارٹی چھوڑ گئے
مزید پڑھ »

عمران خان نے 9 مئی کے واقعات کی پلاننگ کی: انٹیلی جنس ایجنسی کی رپورٹعمران خان نے 9 مئی کے واقعات کی پلاننگ کی: انٹیلی جنس ایجنسی کی رپورٹ9؍ مئی کو مراد سعید نے یہ بات پارٹی کے رہنماؤں کو اپنی ٹوئیٹس کے ذریعے بتائی اور ہدایت کی کہ بتائے گئے مقامات پر مظاہرے شروع کیے جائیں۔
مزید پڑھ »

عمران خان کو 10 دن تک 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی توفیق نہیں ملیعمران خان کو 10 دن تک 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی توفیق نہیں ملی9 مئی کے بعد عمران خان کو 10 دن لگے کہ وہ فوجی اور سویلین انفرااسٹرکچر اور عمارتوں پر ہونے والے حملوں کی مذمت کریں۔ DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 22:59:56