ثاقب نثار کا جرم وطن بیچنے سے کم نہیں، پرویز رشید

پاکستان خبریں خبریں

ثاقب نثار کا جرم وطن بیچنے سے کم نہیں، پرویز رشید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

ثاقب نثار اپنے حلف کی غداری کے مرتکب ہوئے ہیں، پرویز رشید تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے کہا ہے کہ ثاقب نثار اپنے حلف کی غداری کے مرتکب ہوئے ہیں۔

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیان پر ردعمل میں پرویز رشید نے کہا کہ ثاقب نثار کے جرائم دھرتی ماں کو فروخت کرنے کے جرم سے کم نہیں ہیں۔ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ ان کا دور زحمت جوڈیشل مارشل لا کے طور پر یاد رکھا جاتا ہے جب تعصب، جانبداری اور سازش کی پرورش ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ ثاقب نثار اپنے حلف سے غداری کے بھی مرتکب ہوئے، آپ جیسے کرداروں کو قانون اپنی گرفت میں لینا چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یاد نہیں خواجہ طارق رحیم سے کس کیس پر اور کب بات کی، ثاقب نثاریاد نہیں خواجہ طارق رحیم سے کس کیس پر اور کب بات کی، ثاقب نثارسابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ یاد نہیں کہ خواجہ طارق رحیم سے کس کیس پر اور کب بات کی۔ DailyJang
مزید پڑھ »

مبینہ آڈیو لیک چوری کا مال، میں اسے نہیں مانتا: سابق چیف جسٹس ثاقب نثارمبینہ آڈیو لیک چوری کا مال، میں اسے نہیں مانتا: سابق چیف جسٹس ثاقب نثارمبینہ آڈیو لیک چوری کا مال، میں اسے نہیں مانتا: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار SaqibNisar AudioLeaks Pakistan
مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل سامنے آگیاسابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل سامنے آگیااسلام آباد : سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میرے صبراور خاموشی کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔
مزید پڑھ »

’ میں نےکونساکشمیربیچا ہے‘، آڈیو لیک پر ثاقب نثار کا رد عمل’ میں نےکونساکشمیربیچا ہے‘، آڈیو لیک پر ثاقب نثار کا رد عملسابق چیف جسٹس پاکستان کی خواجہ طارق رحیم کے ساتھ ایک اور مبینہ آڈیو لیک سامنے آئی ہے
مزید پڑھ »

ثاقب نثار کا مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل سامنے آگیاثاقب نثار کا مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل سامنے آگیاثاقب نثار کا مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل سامنے آگیا مزید تفصیلات ⬇️ SaqibNisar AudioLeaks PMLNGovt PDM FormerChiefJustice SupremeCourtofPakistan Pakistan ChiefJustice Marriyum_A pmln_org GovtofPakistan CMShehbaz
مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا پورا دور سوالیہ نشان بن چکا ہے: شرجیل میمنسابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا پورا دور سوالیہ نشان بن چکا ہے: شرجیل میمنکراچی: (دنیا نیوز) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ آڈیو لیکس کے بعد کئی سوالات جنم لے رہے ہیں، سوال اٹھ رہے ہیں کہ فیصلے کس طرح ہو رہے ہیں، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا پورا کردار ایک سوالیہ نشان ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 11:20:27